Home / 2018 / October / 05

Daily Archives: October 5, 2018

زمان ٹاؤن میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور لڑکا جاں بحق، 4 افراد زخمی

    کراچی: زمان ٹاؤن میں غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور نوعمر لڑکا جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔زمان ٹاؤن کے علاقے نورانی بستی بدر ٹائون سیکٹر 48 میں غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور تک سنائی ...

مزید پڑھیں »

کوسٹ گارڈ کی کارروائی، کروڑوں مالیت کا سامان ضبط

    کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ کی سپرہائی وے پر کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ، انڈین گٹکے سمیت دیگر قیمتی اشیا قبضے میں لے لیں۔ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ ذرائع سے کافی بڑی مقدار میں غیر ملکی سامان اسمگل ہونے کی اطلاع ملی جس  پرڈائریکٹر جنرل کوسٹ گارڈ بریگیڈئیر ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول پشاور حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کردیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اے پی ایس حملے پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے واقعے کی تحقیقات کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا

    واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت ...

مزید پڑھیں »

ملزمان کی گرفتاری کیلئے مرو خواتین کا تھانہ کے باہر دھرنا، پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی

    محراب پور : ملزمان کی گرفتاری کیلئے مرو خواتین کا تھانہ کے باہر دھرنا، پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی محراب پور(نمائندہ )مقدمہ میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے بعد مبینہ رشوت کے عوض رہائی کیخلاف آرائیں برادری کے مردو خواتین نے پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیا اور ...

مزید پڑھیں »

تھانہ ستےانہ کے علاقہ نہر گو گےرہ برانچ سے نا معلوم خاتون کی بوری بند نعش بر آمد ۔

    جڑانوالہ(تحصےل رپورٹر) تھانہ ستےانہ کے علاقہ نہر گو گےرہ برانچ سے نا معلوم خاتون کی بوری بند نعش بر آمد ۔ خاتون کو گولی مار کر قتل کر کے نہر میں پھینک دےا گےا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ستےانہ کو اطلاع ملی کہ چکنمبر 230گ ب ...

مزید پڑھیں »