Home / 2018 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2018

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کی ایک اور مدت ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے احتساب عدالت کو نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کی ایک اور مدت ختم ہوگئی۔سپریم کورٹ نے 27 اگست کو ٹرائل مکمل کرنے کیلئے 6 ہفتوں کا وقت دیا تھا اور یہ مدت آج ختم ہوگئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے 75 پاکستانیوں کا گھیرا تنگ

اسلام آباد: ایف بی آر نے نوٹسز کا جواب نہ دینے والے بیرون ملک اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ا پہلے مرحلے میں برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو اسیسمنٹ آرڈرجاری کیے جائیں گے اوراس کے بعد دوسرے مرحلے میں دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا

لاہور: حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے تحت 50 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بے گھر افراد کے لئے منصوبے پر ابتدائی کام مکمل ...

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ کا 18 انٹرنیشنل این جی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزارت داخلہ نے 18 این جی اوز کو 60 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جب کہ 72 انٹرنیشنل این جی اوز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی نے بدلتے حالات میں محتاط رویہ اختیار کر لیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے تناظر میں محتاط رویہ اختیار کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد اب ن لیگ کے ساتھ ضمنی الیکشن میں اتحاد کے بجائے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اہم عوامی ایشوز پر اپوزیشن کا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا تقرر ہو گا

کراچی: پی ایس ایل کے نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا تقرر ہو گا جب کہ نائلہ بھٹی نے پی سی بی کو چھوڑنے کا ذہن بنا لیا۔سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اپنی قریبی شخصیت نائلہ بھٹی کو ڈائریکٹر مارکیٹنگ کے ساتھ پی ایس ایل کا پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی مقرر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد پر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کافی دباؤ ہوگا، وقار یونس

  دبئی: سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز احمد پر کافی دباؤ ہوگا۔وقار یونس نے کہا ہے کہ 2ٹیسٹ کی اس سیریز کے حوالے سے کوئی بھی پیشگوئی کرنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ دونوں ہی ٹیمیں مختلف تنازعات اور مسائل کا شکار ہیں۔سابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا بند دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان پیدا ہو گیا اور ایف آئی ایچ نے 6 ملکی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پی ایچ ایف کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے لیٹر کے ذریعے پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

کنگنارناوت کا ہدایت کار وکاس بہل پر جنسی ہراسانی کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف مہم چل پڑی ہےاداکارہ تنوشری دتہ کے بعد کنگنارناوت نے بھی ہدایت کار وکاس بہل پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔تنوشری دتہ اور ناناپاٹیکر تنازعے کے بعد بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے مزید واقعات سامنے آرہے ہیں، حال ہی میں اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کوکنجوس قراردے دیا

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت مانتے ہیں کہ انہیں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی کیونکہ کاجول فضول چیزوں پر پیسے ضائع نہیں کرتی۔اداکاراجے دیوگن اورکاجول نے حال ہی میں ایک ٹی وی شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی ...

مزید پڑھیں »