Home / 2018 / October / 09

Daily Archives: October 9, 2018

وزیراعظم 50 گرفتاریوں کا کہتے ہیں، یہ باتیں کون بتا رہا ہے: نواز شریف

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود کہتے ہیں کہ 50 بندوں کو گرفتار کریں گے، انہیں اس بات کی اتھارٹی کس نے دی اور 50 گرفتاریوں کی باتیں حکومت کو کون بتا رہا ہے۔سابق وزیراعظم اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی آئی جی پنجاب پولیس تعینات

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کو تبدیل کرکے امجد جاوید سلیمی کو صوبے کی پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا۔عام اتنخابات 2018 کے موقع پر جس کے تحت پنجاب میں خدمات انجام دینے والے گریڈ 22 کے افسر امجد جاوید سلیمی کو آئی جی سندھ تعینات ...

مزید پڑھیں »

جڑواں ٹی وی اسٹارز ایمن اور منال کے شمالی علاقہ جات میں سیرسپاٹے

    نوجوان پاکستانی ٹی وی اسٹارز ایمن اور منال خان اِن دنوں اپنے اہل خانہ کے ساتھ شمالی علاقہ جات کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے ٹرپ کے دوران لی گئی حسین مناظر کی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔ایمن اور منال جڑواں بہنیں ...

مزید پڑھیں »

پاکپتن دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر:1985 کے وزیراعلیٰ نواز شریف کو نوٹس جاری

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکپتن دربار سے ملحقہ زمین پر دکانوں کی تعمیر کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران 1985 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ...

مزید پڑھیں »

وم تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلے، آگے بہت اچھا وقت ہے: علی زیدی

    کراچی: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہےکہ قوم تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلے کیونکہ آگے بہت اچھا وقت ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی سے صحافی نے سوال کیا کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

اراکین اسمبلی کو نظریہ پاکستان کی آگاہی کیلئے درخواست جمع کرانے والے کو جرمانہ

    لاہور ہائیکورٹ نے ممبران قومی اسمبلی کے لیے اسلامی تعلیمات اور نظریہ پاکستان کی آگاہی کے لیے درخواست جمع کرانے والے شخص کو جرمانہ کرتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ایڈووکیٹ محمد سعد سلیم کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر سماعت ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی اوپنرز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

    دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہوا تو ایرون فنچ 13 اور عثمان خواجہ 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں تھے۔گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

تھر میں بچوں کی اموت کا کیس: سیکریٹری صحت سندھ کی رپورٹ مسترد

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کے کیس میں سیکریٹری صحت سندھ کی رپورٹ مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات پر ازخود نوٹس کیس کی ...

مزید پڑھیں »

فریال تالپور،سیال کیخلاف کیس چلانے کو تیار ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب داخل

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب جمع کرادیا جس میں بتایا گیا ہے کہ فریال تالپور اور انور سیال کے خلاف کیس چلانے کو تیار ہیں۔سندھ ہائیکورٹ کے جج ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اتار چڑھاؤ، 134 روپے کا ہوگیا

    کراچی: روپے کی قدر غیر مستحکم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہی روز میں9روپے 75 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ کل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال ...

مزید پڑھیں »