Home / 2018 / October / 10

Daily Archives: October 10, 2018

پاک فوج میں تقرریاں: لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

    راولپنڈی: پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعینایاں عمل میں لائی گئی ہیں جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ڈی ...

مزید پڑھیں »

حالات بہت خراب ہیں، مہنگائی سے لوگ پریشان اور ڈالر کہاں جا رہا ہے: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ آج کل حالات بہت خراب ہیں، مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں اور ڈالر دیکھیں کہاں جا رہا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ

    دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اسے کینگروز پر 300 سے زائد کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق اور حارث سہیل نے چوتھے روز کھیل شروع کیا تو امام الحق 23 اور حارث ...

مزید پڑھیں »

کراچی: سرکاری ملازمہ کے جعلی بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

    کراچی میں جعلی بینک اکاؤنٹ کا ایک اور کیس اُس وقت سامنے آیا، جب کورنگی میں سرکاری ملازمت کرنے والی ایک خاتون کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق کورنگی کی رہائشی محکمہ صحت کی ملازمہ ثروت زہرہ کو اپنے بینک اکاؤنٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی ایف آئی اے نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا

    کراچی: ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ اورہنڈی سے زرمبادلہ کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع ایف آئی اے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح آج کریں گے

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آج افتتاح کریں گے، جس کے پہلے مرحلے میں گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین رجسٹریشن کرانے کے اہل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان آج شام 5 بجے وزیراعظم آفس میں منصوبے ...

مزید پڑھیں »

درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی

  ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی، اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی آکے چلی گئی سرکار مہنگائی کی تبدیلی میں کروٹ

    تبدیلی آکے چلی گئی سرکار مہنگائی کی تبدیلی میں کروٹ ت حریرعلی جان(جوہرٹاﺅن لاہور) ای میل: aj119922@gmail.com 25جولائی 2018کا دن کوئی بھول ہی نہیںسکتا کیوںکہ ہرایک شخص کی زبان پر تبدیلی کے نعرے تھے ٹی وی چینل لگائیں تو تبدیلی کی باتیں سوشل میڈیا آن کریں تو تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی غلامی

    آئی ایم ایف کی غلامی مہر بشارت صدیقی وزیراعظم عمران خان نے قرض کے حصول کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ،آئی ایم ایف سے فوری مذاکرات کرنے کی منظوری دیدی۔ انہوں نے اقتصادی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد بیل آو¿ٹ پیکیج لینے کے حوالے سے گرین سگنل ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی ظلم وجبر کے سائے تلے الیکشن نامنظور!

    راشدعلی مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی انتہاپسند حکومت کے زیر سایہ8سے16اکتوبرتک بلدیاتی انتخابات کاآغاز ہوچکا ہے۔انتخابات کو چار مرحلوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔دو علاقائی سیاسی جماعتیں نیشنل کانفرنس ،پی ڈی پی اوردو قومی سیاسی جماعتیں پی ائی ایم اوربی ایس پی نے الیکشن کابائیکاٹ کررکھا ہے۔چاروں جماعتوں کاموقف ...

مزید پڑھیں »