Home / 2018 / October / 13

Daily Archives: October 13, 2018

جعلی اکاؤنٹس؛ تمام کھاتوں کے بائیو میٹرک کا فیصلہ

کراچی: ملک میں اربوں روپے مالیت کے چندجعلی اکاؤنٹس کی ذرائع ابلاغ میں نشاندہی پراسٹیٹ بینک ایک بڑاقدم اٹھاتے ہوئے آئندہ ہفتے تمام پرانے بینک کھاتیداروں کے بائیومیٹرک پلان کا اعلان کریگا۔بینکنگ سیکٹرکے باخبر ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملک بھر کے تمام بینک اکاؤنٹس کو مرحلہ وار بائیومیٹرک کرنے ...

مزید پڑھیں »

ریلوے کی 16 کوچز تیار؛ 30 نئی کوچز کیلیے سامان مہیا کردیا گیا

راولپنڈی: ریلوے کیرج فیکٹری میں 30 نئی کوچز تیار کرنے کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا نیا سامان مہیاکر دیا گیا۔ریلوے کیرج فیکٹری میں 30 نئی کوچز تیار کرنے کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا نیا سامان 6مختلف سائز کی اسٹیل چادریں، پلائی، فارمیکا مہیاکر دیا گیا ہے جبکہ پرانی اسکریپ کی ...

مزید پڑھیں »

چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلیے بھرپور تیار ہیں، چین

کراچی: ہونانی محکمہ تجارت کے نائب صدر ووڈینگو نے کہا ہے کہ چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلیے چین بھرپور تعاون کیلیے تیار ہے۔پہلی 3 روزہ بین الاقوامی ہونان کموڈٹی ایشیا اور آفس سپلائز، اسٹیشنری اینڈ ایجوکیشن نمائش میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے کاروباری معاہدے طے پا گئے۔جدید چین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو گزشتہ تمام قرضوں کی شفاف تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، آئی ایم ایف

جکارتہ: عالمی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے کہا ہے قرضہ منظور کرانے سے قبل پاکستان کو اپنے گزشتہ تمام قرضوں سے متعلق شفاف تفصیلات مہیا کرنا ہوں گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

سب انسپکٹر پر تشدد نوٹس؛ وکلا کے چیف جسٹس کی عدالت میں شیم شیم کے نعرے

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ میں استعفی دے دوں گا لیکن انصاف کروں گا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ ، انتظامات مکمل

 اسلام آباد: ضمنی انتخابات کے لئے 14 اکتوبر کو پولنگ ہوگی اور 35 حلقوں میں اُمیدوار قسمت آزمائیں گے۔ ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ 14 اکتوبر کو ہوگی اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ پولنگ 35 حلقوں میں ہوگی جن میں  قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی ...

مزید پڑھیں »

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور: زینب کے والد نے اپنی بچی کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی دینے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ زینب کے والد حاجی امین کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور مجرم عمران کو فریق بنایا ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وی سی کوہتھکڑیاں لگانے کا ازخود نوٹس

 لاہور: چیف جسٹس نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلرمجاہد کامران اور دیگرپروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثارنے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران اوردیگرپروفیسرزکو ہتھکڑیاں لگانے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس کی جانب سے ازخود نوٹس کی سماعت آج لاہوررجسٹری میں ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈگرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈگرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد کے مقامی کالج میں پودا لگایا اور صفائی میں حصہ لیا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پاکستان کو درختوں کی ضرورت ہے، درجہ حرارت بڑھنے سے دریاؤں میں زیادہ پانی آئے گا، ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کے مداح بے قابو، ایک اور شخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا

حیدر آباد دکن: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے مداح بے قابو ہونے لگے، ایک اورشخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا۔سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھسنے والے ایک اور شخص کا یہ واقعہ ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی دن پیش آیا، جب ایک منچلا پرستار سیکیورٹی کی تمام حدودکو عبور کرتا ...

مزید پڑھیں »