Home / 2018 / October / 14

Daily Archives: October 14, 2018

بادشاہی مسجد سے نعلین پاک چوری کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

 لاہور: سپریم کورٹ نے بادشاہی مسجد سے نعلین پاک چوری کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بادشاہی مسجد سے نعلین پاک چوری ہونے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے معاملے کی انکوائری کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا ...

مزید پڑھیں »

ادھار تیل کیلیے یو اے ای سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بھی 3 ماہ کی ادھار ادائیگیوں پر 2 لاکھ بیرل یومیہ تیل لینے کیلیے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یو اے ای کے وزیر مملکت و ڈائریکٹر جنرل ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی سلطان الجبیر کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

چینی مشاورت سے سی پیک کا دائرہ کار وسیع کریں گے، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی مشاورت سے سی پیک کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔اسلام آباد میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمے کے وزیر سونگ تاو نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے سونگ تاو اور ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پر ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

 لاہور: ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ پنجاب کے بعض حلقوں میں نمایاں سیاسی شخصیات مدمقابل ہیں۔قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے 24 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہورہا ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 131 اور این ...

مزید پڑھیں »

ملک میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں پہلی بار سمندر پار پاکستانی بھی حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ 35 حلقوں میں ہورہی ہے جن میں قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی اسمبلی کے 24 ...

مزید پڑھیں »

’ڈرا‘ نے گرین کیپس کو ڈرا دیا، سیریز داؤ پر لگ گئی

دبئی: ڈرا نے گرین کیپس کو ڈرا دیا جب کہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز داؤ پرلگ گئی۔دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو جیت کیلیے 462رنز کا مشکل ترین ہدف دیا، توقع تھی کہ پہلی اننگز میں 202پر ڈھیر ہونے والی مہمان ٹیم زیادہ مزاحمت نہیں کرپائے گی، آخری روز میزبان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر، شاہد آفریدی منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے

شارجہ: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آؤٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔شاہد آفریدی تمام ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آؤٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے، جس میں ورلڈ کپ اور انڈین پریمیئر لیگ ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کی وزیر اعظم سے ملاقات، انتظامی تبدیلیوں و دیگر امور پر بریفنگ

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوگئی جب کہ بورڈ کے سربراہ نے پیٹرن انچیف کو انتظامی تبدیلیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ احسان مانی نے کہا تھا کہ اس میٹنگ میں دیگر ملکوں کے بورڈ حکام سے ملاقاتوں میں ٹیمیں پاکستان بھجوانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلموں کے اچھے معیار کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی ہو گئی، حمائمہ ملک

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیارمیں تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی اب آسان ہورہی ہے۔حمائمہ ملک نے  کہا کہ ہالی ووڈ اوربالی ووڈ میں جہاں کثیرسرماے سے فلمیں بنائی جاتی ہیں، وہیں کم بجٹ میں بھی بہت سی فلمیں ...

مزید پڑھیں »

ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ نے جنسی ہراسانی کے الزامات کو جھوٹا قراردے دیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ سوزان خان نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت سامنے آنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قراردے دیا۔بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ سوزان خان نے حال ہی میں ’’می ٹو‘‘مہم پر بات کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »