Home / 2018 / October / 15

Daily Archives: October 15, 2018

پاک چین دوستی تحریر۔روفان خان

    (پی ٹی وی نیوزبنوں) چین پاکستان سے کیا چاہتا ہے بظاہر تو یوں لگ رہاہے کہ صرف پاکستان سے دوستی کارشتہ مضبوط کرنا چاہتا ہے اسی طرح نہیں جس طرح آج کل کی دوستیاں ہوتی ہے مطلب کی دوستی نہیں بھائی چارے کی دوستی کرنا چاہتا ہے چینی ...

مزید پڑھیں »

کیپٹن اسفند یار بخاری شہید (تمغہ جرا¿ت)

    خاندان سادات بخاری کے چشم و چراغ ، سید فیاض الحسن کے لخت جگر، اٹک کے فرزند اور بڈھ بیر کے ہیرو کی بہادری کی داستان ۔کیسے انہوں نے جوانی میں اپنی جان وطن عزیز پر قربان کر کے دشمن کو نا کو ں چنے چبوا دیے ۔دہشتگردوں ...

مزید پڑھیں »

سات عدد عجوہ !

    سات عدد عجوہ ! از قلم : ڈاکٹر تصور حسین مرزا عجوہ کھجور سر زمین عرب کا وہ تحفہ ہے جس کو ”جنت کی کھجور“ کہا جاتا ہے! عجوہ حضورﷺکو محبوب ترین کھجوروں میں تھی‘ حدیث میں اس کے متعلق آیا ہے کہ یہ جنت کی کھجور ہے‘ ...

مزید پڑھیں »

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر مےں

    ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر مےں (سوشل مےڈےا پر کوئی بھی دےنی پےغام تحقےق کئے بغےر ہرگز فارورڈ نہ کرےں) صفر المظفر ہجری کےلنڈر کا دوسرا مہےنہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربےع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہےنہ مےں معمول کی ہی عبادت ...

مزید پڑھیں »

شیخ الحدیث مفتی محمودؒ….ایک عہد ساز شخصیت

شیخ الحدیث مفتی محمودؒ….ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد جہان یعقوب (یوم وفات: 14 اکتوبرکی مناسبت سے ) پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جن علماکانام اورتذکرہ ،ایک طویل عرصہ بیت جانے کے باوجودزندہ جاوید ہے،ان میں ایک اہم نام مفی محمودؒ کابھی ہے۔مفتی محمودؒکی شخصیت ایک جامعہ کمالات شخصیت تھی۔وہ ...

مزید پڑھیں »

علامہ قاضی انوار الحقؒ:مبلغ، ادیب، اسلامی سکالر

    علامہ قاضی انوار الحقؒ:مبلغ، ادیب، اسلامی سکالر تحریر: ڈاکٹرشجاع اختراعوان بزرگانِ دین کی حیات میں وقوع پذیر ہونے والے زریں کارناموں سے شناسائی ہماری نسل کے لیے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ اللہ پاک کے اِن مقبول بندوں نے مکتبہ¿ فکر،رنگ،قوم،قبیلہ سے قطع نظر انسانیت کی اصلاح اور بھلائی ...

مزید پڑھیں »

آﺅبھارت کا کریا کرم کریں

      آﺅبھارت کا کریا کرم کریں ای میل: aj119922@gmail.com شاہ محمود قریشی کی بھارت کو دوٹوک جواب دینے کے بعد میرا بھی دل کیا کہ بھارت کی گیدربھگی پر کچھ میں بھی لکھوں شاہ محمود قریشی نی اقوام متحدہ میں کہہ دیا کہ بھارت نے اگر پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

قابل تعریف اقدامات ،مگر نامناسب منصوبہ بندی

    قابل تعریف اقدامات ،مگر نامناسب منصوبہ بندی چوہدری ذوالقرنین ہندل:۔ پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنچانا، صرف ...

مزید پڑھیں »