Home / 2018 / October / 17

Daily Archives: October 17, 2018

نان فائلرز آج سے گاڑی و جائیداد نہیں خرید سکیں گے

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نان فائلر پر جائیداد و گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدکردی تاہم اوورسیزپاکستانیوں پر پابندی کااطلاق نہیں ہوگا۔صدر کے دستخطوں کے بعد فنانس ترمیمی بل2018 نافذکردیا گیا۔ بل کے مطابق نان فائلرز کیلیے گاڑیوں وجائیدادکی خریداری پر پابندی عائد ہوگی اور نان فائلرکی گاڑی ...

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید 60 پیسے مہنگا

  کراچی: امریکی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید60 پیسے کے اضافے سے133 روپے85 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی امریکی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے انٹربینک ارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید60 پیسے ...

مزید پڑھیں »

درآمدی ایل پی جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری

  کراچی: وفاقی وزارت خزانہ نے ملک میں درآمد ہونے والی ایل پی جی پرسیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے ملک میں درآمد ہونے والی ایل پی جی پرسیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری ...

مزید پڑھیں »

300 سے زائد درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 300 سے زائد درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت نے مکھن،شہد،پولٹری فیڈ، گارمنٹس ،چاکلیٹ پیک شدہ او1800سی سی سے بڑی گاڑیوں سمیت تین سو سے زائددرآمدی اشیائے تعیشات مہنگی کردی، ینماٹوگرافک فلموں کی درآمدپر3 ہزارروپے فی منٹ کے حساب سے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نیب پر پریشر ڈالتی ہے اور وزیراعظم اسے دھمکیاں دے رہے ہیں: بلاول

    اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ حکومت نیب پر براہ راست پریشر ڈالتی ہے اور وزیراعظم پریس کانفرنس میں نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صاف نظر آرہا ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ملک کے تمام سول، کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز، ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر کے تمام سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے لاہور میں بل بورڈز کے معاملے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی آدھی ٹیم 75 رنز پر پویلین لوٹ گئی

    ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی 75 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ اور شان مارش نے 20 کے مجموعی اسکور سے دوسرے روز کھیل کا آغاز کیا تو فنچ 7 اور مارش صفر رنز پر کریز پر موجود تھے۔دونوں بلے ...

مزید پڑھیں »

لاہور سے وزیرآباد چلنے والی بابو ٹرین غیرمعینہ مدت کیلئے معطل

    لاہور: محکمہ ریلوے نے وزیر آباد اور لاہور کے درمیان چلنے والی بابو ٹرین غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کردی، اس ٹرین کو بند ہوئے 2 روز ہوگئے ہیں، تاہم ریلوے حکام کادعویٰ ہے کہ یہ ٹرین صرف ایک دن کے لیے بند کی گئی تھی۔بابو ٹرین روزانہ صبح ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن سیونز رگبی ٹیم کی ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی کے لیے تیاریاں

    لاہور: قومی ویمن سیونز رگبی ٹیم نے ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی 2018 میں شرکت کے لئے بھرپور تیاریاں شروع کردی ہیں۔پاکستان ویمن سیونز رگبی ٹیم ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی 2018 میں شرکت کے لئے 18 اکتوبر کو برونائی روانہ ہوگی۔ پاکستان رگبی یونین کی طرف سے جوریہ ...

مزید پڑھیں »

20 سال بعد بھی سمجھ نہیں آیا ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی کہانی کیا تھی، شاہ رخ خان

    ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ممبئی ...

مزید پڑھیں »