Home / 2018 / October / 18

Daily Archives: October 18, 2018

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر اپیل مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیت سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عمران خان نے عدالت ...

مزید پڑھیں »

کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی۔سپریم کورٹ میں سندھ میں ہندو کمیونٹی کی اراضی پر قبضے سے متعلق کیس ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب سے رائے طلب

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب سے رائے مانگ لی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب سے رائے مانگ لی ہے، وزارت داخلہ رائے جاننے کے بعد نام ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد /  کراچی: نیب نے سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ نیب نے سندھ کے سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جس کے بعد نیب کی ٹیم جام خان شورو کی گرفتار کے لیے روانہ کر دی گئی ...

مزید پڑھیں »

تھرکول منصوبے میں قومی خزانے کو اربوں کا نقصان، فرانزک آڈٹ کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھرکول گیسی فیکشن منصوبہ کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر ثمر مبارک نے پروجیکٹ کے حوالے سے غلط بیانی کی۔سپریم کورٹ میں تھرکول منصوبہ کیس کی سماعت ہوئی۔  سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو تھر کول گیسی فیکشن منصوبہ کا فرانزک ...

مزید پڑھیں »

دانش کنیریا نے 6 برس بعدغلطی کا اعتراف کرلیا

لاہور: کرکٹ کرپشن میں تاحیات پابندی کے شکار سابق  پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے بالآخر سچ بول کر 6 برس بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔سابق لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ میں نےجان بوجھ کرمیرون ویسٹ فیلڈ کی انوبھٹ سے ملاقات کروائی تھی۔ ویسٹ فیلڈ کی خواہش تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

عباس ٹیسٹ میں عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھانے لگے

ابو ظبی: محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھانے لگے، وہ ابتدائی 10 ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 54وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر بھی بن گئے ہیں۔ابوظبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ایک اننگز باقی اور عباس اپنے ریکارڈ کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں، انھوں نے اب تک ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی آسٹریلیا کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے

ابو ظبی: پی سی بی کے نئے چیئرمین احسان مانی آسٹریلیا کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے۔آسٹریلوی ٹیم نے1998 سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا، حالیہ سیریز بھی یو اے ای میں کھیلی جا رہی ہے،آئندہ برس مارچ میں کینگروزکو گرین شرٹس سے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنی ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر  جنسی ہراسانی کے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر عدالت میں معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے۔لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کی سماعت ہوئی، میشا شفیع ...

مزید پڑھیں »

شرمین عبید چنائے نے’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ جیت لیا

آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا۔دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘ نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ...

مزید پڑھیں »