Home / 2018 / October / 21

Daily Archives: October 21, 2018

وزیراعظم نے معاشی بحران کے حل کے لئے خود ذمہ داری سنبھال لی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے حل کے لئے خود ذمہ داری سنبھال لی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے حل کے لئے خود ذمہ داری سنبھال لی ہیں، اس مقصد کے لیے وہ پیر سے غیر ملکی دوروں کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کو جیل بھجوادیا گیا

اسلام آباد: عدالت نے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ اسلام آباد پولیس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر شہلا کو  ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا۔ خاتون کے وکیل نے ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ان ...

مزید پڑھیں »

کراچی پولیس چیف کا ٹریفک اہلکاروں کو ’غریبوں‘ کا چالان نہ کرنے کا حکم

 کراچی: کراچی پولیس چیف امیر شیخ کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کو حکم دیتا ہوں کہ جو غریب ہوں ان کو وارننگ دے کر چھوڑ دیں۔کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے سول اسپتال کے برنس وارڈ  میں رکشا ڈرائیور کی عیادت کی اور امدادی رقم کا چیک پیش کیا تاہم ...

مزید پڑھیں »

نرسنگ کے نصاب میں ذیابطیس کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلانے والی بیماری ذیابطیس ہے جس کی کوئی نشاندہی قبل ازوقت نہیں کی جاسکتی ہے، وطن عزیز میں اس کے مریضوں کی غیر معمولی تعداد ...

مزید پڑھیں »

قومی کپتان کو اسپن کے شعبے میں بہتری کی ضرورت محسوس ہونے لگی

ابوظبی: پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو اسپن کے شعبے میں بہتری کی ضرورت محسوس ہونے لگی۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کے بیٹسمینوں کے سیٹ ہوکر وکٹ گنوانے سمیت چند کمزوریاں ہیں، ان پر قابو پانے کیلیے محنت کرنا ہوگی، پاکستان کا اسپن کے شعبہ اچھا لیکن اس میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں رسائی کیلیے اب گھمسان کی جنگ ہوگی

سنگاپور: آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا نیا ’روڈ میپ‘ جاری کردیا جب کہ میگا ایونٹ کھیلنے کا راستہ مزید کٹھن بنا دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سنگاپور میں تقریباً ایک ہفتے تک جاری رہنے والی میٹنگز کا اختتام ہوگیا، جس میں مختلف اہم فیصلوں کے ساتھ آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

انو ملک ہراسانی کا الزام لگنے کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر

ممبئی: نامور بھارتی موسیقار انوملک مختلف خواتین کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔میوزک ڈائریکٹر انو ملک بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین رئیلٹی شو’’انڈین آئیڈل‘‘ میں گزشتہ 10 سیزن سے جج کے فرائض انجام دیتے آرہے ہیں۔ ان کا شمارشو ...

مزید پڑھیں »

سیف علی خان کا بیٹا ابراہیم بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار؟

ممبئی: سیف علی خان کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان بھی اپنے والد اوربہن سارہ کی طرح بالی ووڈ میں کیریئر بنانے کی تیاریوں میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں  سیف علی خان نے اپنی بیٹی سارہ کے ساتھ کرن جوہر کے شو ’’کافی ود کرن‘‘میں شرکت کی جہاں ...

مزید پڑھیں »