Home / 2018 / November

Monthly Archives: November 2018

روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا

 کراچی: انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے پر پہنچ گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کوروپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 8 روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک امریکی ڈالرکی قدر 134 روپے سے 142 روپے تک جا پہنچی ہے۔ روپے کی قدرمیں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے لہٰذا کشمیر کے معاملے پر بھارت کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک علاقے ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ اسٹیل ریفرنس؛ استغاثہ کے دلائل پر نوازشریف کو وضاحت دینے سے روک دیا گیا

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کے دلائل کے دوران نوازشریف کو وضاحت دینے سے روک دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے، وزیراعلیٰ سندھ

گھوٹکی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے اور یہ عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔گھوٹکی میں سابق صوبائی وزیر جام مہتاب کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے علیمہ خان کی دبئی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی جائیدادوں اور ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے استفسار پر چیئرمین ایف بی آر نے عدالت کو ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈکپ؛ فاتحانہ انٹری کیلیے پاکستان کا گیم پلان تیار

 لاہور: ہاکی ورلڈ کپ میں فاتحانہ انٹری کیلیے پاکستان نے گیم پلان بنالیا۔پاکستان ٹیم کی میٹنگ میں مینجمنٹ کی طرف سے کھلاڑیوں پر واضح کیا گیا کہ وہ کسی سے کم نہیں، اگر جوش کے ساتھ ہوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیلیں تو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لئے اشتہار جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیاگیا، بڈز 18 دسمبر کو وصول کرنے کے بعد اسی روز کھولی جائیں گی۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کرکے ...

مزید پڑھیں »

ٹور میچ میں شارٹس پہن کر ٹاس، ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے

سڈنی:  کرکٹ آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کے موقع پر شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے جب کہ خود بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر ...

مزید پڑھیں »

رجنی کانت بھی ہیکرزکے آگے بے بس، 2.0 کو کروڑوں کا دھچکا

ممبئی: بھارت میں فلموں کو آن لائن لیک کرنے والی غیرقانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے فلم 2.0 کو ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی لیک کرکے اپنی دھمکی پر عمل کردکھایا۔گزشتہ ماہ غیر قانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے سپراسٹار رجنی کانت اوراکشے کمار کی فلم ’2.0‘ کو آن لائن ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’زیرو‘‘ کے ہدایت کار نے شاہ رخ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

 ممبئی: فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کارآنند ایل رائے نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ایک کامیاب ترین اداکار ہیں جب کہ ان کی جو فلمیں ناکام ...

مزید پڑھیں »