Home / 2018 / November / 01

Daily Archives: November 1, 2018

’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی

    ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بالی ووڈ میں’باہوبلی2‘ ڈھائی سو کروڑ ( 250کروڑ) بجٹ کے ساتھ بالی ووڈ کی اب تک کی مہنگی ترین فلم تھی تاہم اب ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ’باہوبلی2‘ کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ دیکھنے کے لیے بے چین

    ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کنگ خان کی فلم’زیرو‘کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے فلم دیکھنے کے لیے انتظار نہیں ہورہا۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں ہر طرف کنگ خان کی فلم’زیرو‘کے چرچے ہیں، فلم کا ٹریلر شاہ رخ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کی نئے آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کی درخواست مسترد

      اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) اسلام آباد کی تقرری سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اٹارنی جنرل خالد جاوید کی جانب سے نئے آئی جی کی ...

مزید پڑھیں »

گوادر: نجی ہاؤسنگ اسکیم کے تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق

      گوادر: صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیوانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز جیوانی کے علاقے گنز میں مزدور نجی ہاؤسنگ اسکیم کے تعمیراتی کام میں مصروف تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، موجودہ صورتحال زیرغور آنے کا امکان

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال پر غور کیا جائے گا جب کہ کابینہ کو وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

      اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج چین کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جس کے دوران وہ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے بات کریں گے  جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر ...

مزید پڑھیں »

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، بلوچستان میں تدریسی عمل جاری

    آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند اور بلوچستان میں تدریسی عمل جاری ہے۔کراچی میں پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے حالات کے پیش نظر آج تعلیمی ادارے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دیدی

    ابوظہبی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

شرعیت, تہمت, گواہی اور انصاف!!!

شرعیت, تہمت, گواہی اور انصاف!!! میں کیا کہنا اور سمجھانا چاہتا ہوں پہلے درج ذیل احادیث اور آیات بمع ترجمہ پڑھ لیں پھر اگلی بات کرتا ہوں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ Sahih Bukhari Hadees # 2653 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ وَهْبَ بْنَ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ ...

مزید پڑھیں »