Home / 2018 / November / 02

Daily Archives: November 2, 2018

فلور ملرز کے خلاف کسی بھی پالیسی کو ہرگز قبول نہیں کےا جائے گا، حبیب الرحمن لغاری

    فلور ملرز کے خلاف کسی بھی پالیسی کو ہرگز قبول نہیں کےا جائے گا، حبیب الرحمن لغاری محکمہ خوراک پنجاب پرانی گندم کے مساوی نئی گندم جاری کرے تاکہ عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ حکومت زمینی وسمندر راستے آٹے کی مصنوعات ایکسپورٹ کرنے ...

مزید پڑھیں »

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج:مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک،ٹرین سروس متاثر

    کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ...

مزید پڑھیں »

حالات کا تقاضہ ہے ہم تصادم کی بھارتی پالیسی پر نظرثانی کا انتظار کریں: وزیرخارجہ

    اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارتی حکومت نے انتخابات کی وجہ سے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے اور حالات کاتقاضہ ہے ہم بھارت کی تصادم کی پالیسی پر نظرثانی کیے جانے کا انتظار کریں۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کی معطلی کا حکم واپس لے لیا

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کے بعد تبادلے کی معطلی کا اپنا حکم واپس لے لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے پر ...

مزید پڑھیں »

آئی جی کا تبادلہ: اعظم سواتی کے مس کنڈکٹ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا قیام

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملے پر وفاقی وزیر اعظم سواتی ‘مس کنڈکٹ’ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کو عہدے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

    دبئی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات بجے مدمقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

آسیہ کیس قانونی معاملہ ہے، ہر مسئلے میں فوج کو گھسیٹنا افسوسناک ہے: ترجمان پاک فوج

      اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کا کیس قانونی معاملہ ہے اور ہر مسئلے میں فوج کو گھسیٹنا افسوسناک ہے۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر مظاہرین کیخلاف آپریشن کی خبریں غلط، مذاکرات جاری ہیں: فواد چوہدری

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون کیے جانے کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال کے بعد ‘آپریشن’ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، آج چینی صدر سےملاقات کریں گے

      بیجنگ: وزیراعظم عمران خان چین کے سرکاری دورے کے سلسلے میں دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے، جس کے دوران وہ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بات کریں گے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس آج معطل رہے گی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون کیے جانے کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورت حال کے سبب آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد ...

مزید پڑھیں »