Home / 2018 / November / 03

Daily Archives: November 3, 2018

پاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب لی کی کیانگ سے ملاقات کی ہے۔چین کے شہر بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان اور چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

خضدار میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خضدار زاوہ کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ امدادی اداروں نے واقعے میں ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کردی گئی ہے۔ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردہ نظرثانی اپیل میں وفاقی حکومت، نیب اور شہباز شریف کو فریق بنایا گیا ...

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیزتقریرکیس؛ فاروق ستار پر فرد جرم عائد

کراچی: عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں فاروق ستار اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان پر  فرد جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر، قتل، بغاوت اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے مقدمات کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران فاروق ستار کے علاوہ عامر خان اور ...

مزید پڑھیں »

مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ درج، محافظ اور سیکرٹری زیر حراست

 راولپنڈی: پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کے محافظ اور سیکرٹری کو حراست میں لے لیا ہے۔راولپنڈی کے تھانہ ائرپورٹ میں مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

بھنسالی کا کنگ خان اورسلطان کو بڑے پراجیکٹ میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان پہلی بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔شاہ رخ اورسلمان خان کے مداح چاہتے ہیں کہ بالی ووڈ کے بڑے ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں دونوں سپر اسٹارز ایک ساتھ نظر آئیں ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کو فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کا تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر ریلیز کرکے مداحوں کو تحفہ دے دیا۔بالی ووڈ میں بادشاہ کے نام سے شہرت پانے والے شاہ رخ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور کافی عرصے سے وہ کوئی سپرہٹ فلم ...

مزید پڑھیں »

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

بنگلورو: نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کاآغاز ہوگیا۔بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دپیکا اور رنویر کی شادی کی تقریبات کاآغاز ہوگیا اسی سلسلے میں دپیکا پڈوکون کے گھر ہندوؤں کی مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام کیاگیا ہے۔ جس میں دلہا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ اسٹار شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی تصاویرمنظرعام پر

حیدرآباد دکن: قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو اسپتال سے ڈسچارج  کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں ثانیہ مرزا اپنے بچے کو اٹھائے اسپتال سے باہر ...

مزید پڑھیں »

سنیل نارائن لاہور قلندرز کیبجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے

دبئی: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی ٹریڈ کرلی۔اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے، ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دے دی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »