Home / 2018 / November / 04

Daily Archives: November 4, 2018

چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا، مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ: وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر پاک چین مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے دورہ ...

مزید پڑھیں »

شمالی علاقہ جات میں برفباری، ملک میں سردی کی لہر

 اسلام آباد: شمالی علاقہ جات میں بارش اور برف باری سے ملک میں سردی کی لہر آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ...

مزید پڑھیں »

دھرنے کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کی تصاویر جاری

 اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاج اور دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ایک اور پولیس مقابلہ مشکوک قرار

کراچی: شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ کراچی کے علاقے نبی بخش تھانے کی حدود میں 31 اکتوبر کو ہونے والے مبینہ مقابلے میں پولیس نے 55 سالہ شخص عبداللہ کو ہلاک کردیا تھا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ڈکیت سے 4 لاکھ روپے رشوت لینے والا سابق ایس ایچ او اور ہیڈمحرر گرفتار

کراچی: منگھو پیر کے علاقے رہائشی پروجیکٹ نیا ناظم آباد کے دفتر میں ایک کروڑ 39 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او شارع نورجہاں اور ہیڈ محرر کو گرفتار کر کے وصول کی جانے والی 4 لاکھ روپے ...

مزید پڑھیں »

گرین شرٹس ٹی 20سیریز میں کلین سوئپ کیلیے بے تاب

دبئی: پاکستان کلین سوئپ کی عادت پوری کرنے کیلیے بیتاب ہے تاہم کیویز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کودبئی میں کھیلا جائیگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے 0-2 سے فیصلہ کن برتری کیساتھ مسلسل 11 ویں ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 بھی کرکٹ میں مقام بنائے گی، محسن خان

کراچی: پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین وسابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی  کے بعد ٹی ٹین کرکٹ بھی اپنا مقام بنائے گی۔لیگ میں شامل نئی  ٹیم کراچینز کے ترانے اور جرسی کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سابق ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 فٹبال میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

لاہور: ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان منزل کے قریب پہنچ کر فتح سے محروم، ٹائٹل بنگلہ دیش نے اپنے نام کرلیا۔کھٹمنڈو میں کھیلے جانے والے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد اسکور 1-1 گول سے برابر رہا۔ بنگلہ دیش نے برتری حاصل کی، جواب میں محب ...

مزید پڑھیں »

مشن پرواز مکمل؛  فخر عالم دنیا کا چکر لگانےوالے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے معروف گلوکاروفنکار فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر نکلے فخرعالم کا سفر مکمل ہوگیا فخرعالم تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر کا ایک اور فرد بالی ووڈ میں انٹری کیلیے تیار

 ممبئی: بالی ووڈ میں متعدد اداکاراؤں کو متعارف کرانے والے سلومیاں اب ’دبنگ3‘ میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرانے جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی منہ بولی بہن الویرا اگنی ہوتری کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری ’دبنگ3‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ علیزے نے ...

مزید پڑھیں »