Home / 2018 / November / 07

Daily Archives: November 7, 2018

فریقین رضا مند ہوں تو پاکستان یمن میں امن عمل کیلئے کردار ادا کرسکتا ہے: وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیرمحمد مطہرالعشبی نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک یمن تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں امن وسلامتی کے معاملات پر بات چیت گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سفیر کو یمنی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا پیغام ...

مزید پڑھیں »

مڈ ٹرم امریکی الیکشن: پہلی مرتبہ 2 مسلمان خواتین بھی کانگریس کی رکن منتخب

    واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار 2 مسلمان خواتین بھی منتخب ہوکر کانگریس میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ امیدوار راشدہ طلائب مشی گن اور الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوئیں۔راشدہ طلائب مشی گن کے تیرہویں کانگریشنل ضلع سے ڈیموکریٹ امیدوار تھیں، ان کے مقابلے میں ری ...

مزید پڑھیں »

ای سی سی نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ کی منظوری دے دی

     ‎اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ کی منظوری دے دی۔ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس: عامر لیاقت پر فرد جرم عائد

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور نجی نیوز چینل کے اینکر عامر لیاقت پر فرد جرم عائد کردی۔واضح رہے کہ جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ نے عامر لیاقت کے خلاف توہین ...

مزید پڑھیں »

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فرید شہید

    راولپنڈی: فرض کی ادائیگی کے دوران دھرتی کے ایک اور بیٹے کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہند گھاٹ، ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے کیپٹن ضرغام فرید نے جام شہادت نوش کیا جب کہ واقعے ...

مزید پڑھیں »

آسیہ کو مجرم قرار دیئے جانے تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے: شہریار آفریدی Play Video

    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی اور جب تک آسیہ بی بی کو مجرم قرار نہیں دیا جاتا اس وقت تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان کا اپنے خرچے پر فیاض چوہان کو دماغی معائنے کرانے کا مشورہ

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے اپنے خرچے پر پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو دماغی معائنہ کرانے کا مشورہ دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

    ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔ شاہین ٹی ٹوئنٹی کی طرح ایک روزہ سیریز میں کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا

    اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں آج آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ مذاکرات شروع ہوں گے، جس کے دوران پاکستان آئی ایم ایف ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست

    سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست تحریر:محمد شاہد محمود سعودی عرب نے پاکستان کو ایک برس کی مدت کیلئے تین ارب ڈالر دینے اور ہر سال تین ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ادھار تیل فروخت کرنے کی سہولت تین برس ...

مزید پڑھیں »