Home / 2018 / November / 08

Daily Archives: November 8, 2018

ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل رہی ہے، آصف زرداری

خیر پور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انڈر14 ٹیم کھیل رہی ہے اور کوئی بھی بیوروکریٹ ان حالات میں کام کرنے کو تیار نہیں ہے۔خیر پور میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل ...

مزید پڑھیں »

ترجمان دفترخارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید کردی

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صدات نہیں اوروہ پاکستان میں ہی موجود ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہے، اس کی بیرون ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے  پاک فوج کا سپاہی شہید

 راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی ظہیر ...

مزید پڑھیں »

عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے 12جولائی کو ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری پر ازخود نوٹس کیس  کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے فرنگی ملاح کو بالی ووڈ کا انوکھا ترین کردار قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نےفلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ میں اپنے کردار فرنگی ملاح کو بالی ووڈ کا انوکھا ترین کردار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ریلیز ہوگئی ہے، فلم میں اپنے کردار فرنگی ملاح کے ...

مزید پڑھیں »

عتیقہ اوڈھو کیس سننے سے معذرت کی درخواست مسترد، اے سی پنڈی کو جلد فیصلے کا حکم

 راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھو کیس سننے کی معذرت مستردکردی اور جلد میرٹ پر فیصلہ کا حکم دیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھوسے دو بوتل شراب برآمدگی کیس سننے سے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے شوبزاسٹارز بھی میدان میں آگئے

لاہور: ورلڈکپ پر جانے والی قومی ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے فلم انڈسٹری کے لوگ بھی میدان میں آگئے۔لاہور میں جاری قومی ٹیم کے کیمپ میں آج اداکارو سنگر علی ظفر، ملکو اور خواتین ایکسٹریس بھی  پہنچ رہی ہیں۔ چیف کوچ توقیر ڈار کےمطابق  ان کے دورے کامقصد قومی ...

مزید پڑھیں »

روس ٹیلر کے حفیظ پر اعتراض سے سرفراز کا پارہ بھی ہائی

ابو ظبی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ روس ٹیلر کا کام بیٹنگ ہے امپائرنگ نہیں۔ابوظبی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ روس ٹیلر نے غیر مہذبانہ طرز عمل اختیار کیا، ان کا کام بیٹنگ ہے اسی پر توجہ دیتے تو ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹر

 لاہور: شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔شعیب ملک نے ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرلیے، وہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔ اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21 اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں میدانوں پر راج کرتے رہے۔پاکستانی ...

مزید پڑھیں »