Home / 2018 / November / 10

Daily Archives: November 10, 2018

آئی ایم ایف شرائط پر خدشات، روپیہ مزید 0.61 فیصد سستا

 کراچی:  آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات کے خدشات کے باعث روپے کی قدر میں مزید 0.61 فیصدکی مزید ڈی ویلیوایشن ہوئی۔آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات اور روپے کی قدر سے متعلق تجویز کے خدشات کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ’پی ایس او‘ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

 کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جب کہ ڈیفالٹ کی صورت میں آئل، ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی سْپلائی رک جائے گی۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر 2 روز میں آجائیں گے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کے ٹارگٹ کا تعین نہیں ہوا البتہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔  اوورسیز چیمبر آف کامرس میں  صنعت کاروں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا ...

مزید پڑھیں »

سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہے، شیخ رشید

 لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہے اورفالودے والے سے بڑا مال نکلنے والا ہے۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈ کوارٹرزلاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران این آراو لینے کی کوشش کررہے ہیں، اللہ کوگواہ بنا کرکہتا ہوں کہ ...

مزید پڑھیں »

نیب نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی جبکہ احتساب عدالت نے انہیں مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔نیب حکام نے آشیانہ اقبال کرپشن اسکینڈل میں گرفتار شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی ...

مزید پڑھیں »

آسیہ کیس؛ سپریم کورٹ کے ججز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کی جانچ پڑتال

اسلام آباد: آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے تناظر میں سپریم کورٹ میں سیکورٹی اہلکاروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں 239 سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں، چیف جسٹس اور دیگر ججز کے ساتھ ڈیوٹی دینے والے سیکورٹی اہلکاروں کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی ہے۔ اس کے ...

مزید پڑھیں »

ایم کیوایم پاکستان میں اختلافات؛ رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب جماعت کے رہنما کھلم کھلا ایک دوسرے پر الزام عائد کررہے ہیں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی، فاروق ستار، خواجہ اظہار، شاہد پاشا اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

اسمگلنگ کیس؛ ایان علی نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردئیے

 راولپنڈی: ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ  کیس میں کسٹم عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کردیا۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کیس کی سماعت ہوئی، کسٹم جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت ڈیوٹی جج بینکنگ عدالت ...

مزید پڑھیں »

وقاریونس کے مشورے شاہین شاہ آفریدی کے کام آگئے

دبئی: شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان کے مشوروں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، یو اے ...

مزید پڑھیں »

شفقت رسول کیلیے قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی سے زیادہ اہم کینیڈین شہریت

لاہور  : قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول نے کینیڈین شہریت کی درخواست کے پیش نظر پی ایچ ایف کو ورلڈ کپ کے لیے عدم دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔ورلڈ کپ سے پہلے قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ شفقت رسول ...

مزید پڑھیں »