Home / 2018 / November / 15

Daily Archives: November 15, 2018

محکمہ ڈاک کی 27 شہروں میں ’’ سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع

اسلام آباد: ملک کے 27 شہروں میں ’’سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع، ایک ہی روز میں الیکٹرانک منی آرڈرکے ذریعے پاکستان پوسٹ 50 ہزار تک کی رقم شہریوں کی دہلیزتک پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کریگا۔وزیرمملکت مراد سعیدنے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈیلیوری سروس اور ...

مزید پڑھیں »

ایکنک نے پشاور میٹرو سمیت 112 ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے پشاورمیٹرو بس اور بجلی کے تین بڑے منصوبوں سمیت 112ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک)نے پشاورمیٹرو بس پراجیکٹ کے لیے 66.44ارب کی نظرثانی شدہ لاگت اور 96 ارب 82کروڑ82 لاکھ کے بجلی کے تین بڑے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اسلام آباد سے لاپتہ اور بعد ازاں افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے افسر ...

مزید پڑھیں »

جے آئی ٹی رپورٹ قابل قبول شہادت نہیں، نواز شریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ قابل قبول شہادت نہیں کیونکہ اس کے دس والیم محض ایک تفتیشی رپورٹ ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس ...

مزید پڑھیں »

وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد:  وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پابندی کی رولنگ جاری کر دی۔چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آکر بیان پر معافی مانگنی چاہئے، معافی مانگنے تک وزیراطلاعات کے رواں ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا سے پاکستان کی دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اورتاریخ پرمبنی ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورملائشیا کی دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اورتاریخ پر مبنی ہے۔ملائشیا کے ہائی کمشنراکرام بن محمد ابراہیم کی وزارتِ خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اورعوامی روابط کووسعت دینے ...

مزید پڑھیں »

مولانا سمیع الحق قتل کیس؛ انویسٹی گیشن ٹیم کی تفتیش میں اہم پیش رفت

 راولپنڈی: مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے کمرے سے ملنے والے شواہد کے تجزیے میں 5 افراد کے ڈی این ایزکی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تفتیش میں اہم پیش رفت  سامنے آئی۔ ٹیم کی جانب سے کمرے ...

مزید پڑھیں »

لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

 لاہور: جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآٓمد کرلی گئی۔ لاہورمیں جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے روزینہ نامی لڑکی کی لاش برآمد کی گئی، روزینہ یو ایم ٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی جس کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔دوسری جانب ٹاؤن شپ پولیس واقع ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں منصبِ قیادت پر سرفراز احمد کو ہی بٹھانے کا گرین سگنل

 کراچی:  چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ کا پورا ڈھانچہ تبدیل کرنے کے عزم پر قائم ہیں، انھوں نے ورلڈکپ کیلیے منصب قیادت پر سرفراز کو ہی بٹھانے کاگرین سگنل دیدیا۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ تبدیلیاں ہوں گی، پی سی بی ہی ...

مزید پڑھیں »