Home / 2018 / November / 16

Daily Archives: November 16, 2018

جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں جب کہ چین سے بہت بڑا پیکج ملا ہے۔اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، نیپولین ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں، چیف جسٹس

 لاہور: زلفی بخاری اہلیت کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں جب کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زلفی بخاری کے بطور معاون خصوصی وزیراعظم تقرری کی نااہلی کے لیے درخواستوں پر چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

افواج پاکستان نے امن و ترقی کیلیے ملک بھر میں کام کیا ہے،کمانڈرسدرن کمانڈ

چمن: پاک فوج کے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے ہر طرف امن و ترقی کے لیے کام کیا ہے۔چمن میں کھیلوں کے میدان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

قطری شہزادے کے خطوط اپنے دفاع کے لیے پیش نہیں کیے، نواز شریف

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی قطری شہزادے کے خطوط کسی فورم پر اپنے دفاع کے لیے پیش نہیں کیے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلٰی کی اجازت دینے کا اختیار معطل

 لاہور: سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلٰی کی اجازت دینے کا اختیار معطل کردیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کی ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کا نواز شریف کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کیلیے سپریم کورٹ کو خط

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے ۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کوخط لکھا دیا ہے، احتساب ...

مزید پڑھیں »

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کی فیض میلے میں شرکت کیلیے پاکستان آمد

 لاہور: بھارتی شاعر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی فیض میلے میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ بھارتی ادیب جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی واہگہ بارڈر کے راستے تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دونوں  فیض میلے میں شرکت کریں ...

مزید پڑھیں »

رنویر کے دپیکا کو شادی کے موقع پر دئیے گئے تحفے کی قیمت کتنی؟

ممبئی: رنویرسنگھ نے اپنی دلہن دپیکا پڈوکون کو قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیا ہے جس کی قیمت کروڑوں میں ہے۔بھارتی میڈیا میں اس وقت رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کے چرچے جاری ہیں، پورے میڈیا کی توجہ دونوں اسٹارز کی شادی کے لباس اور دلہن کے زیورات  پر مرکوز ...

مزید پڑھیں »

ربیع الاول

ربیع الاول کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org ربیع الاول کے لغوی معنی پہلی بہار کے ہیں اِس ماہ کو تاریخ ِ انسانی میں خاص مقام حاصل ہے اِسی مہینے میں محسن انسانیت سرورِ دو عالم محبوب خدا ﷺ کی ولادت با سعادت ہو ئی ...

مزید پڑھیں »

بعثت و نبوتﷺ پر ایمان کی معراج

بعثت و نبوتﷺ پر ایمان کی معراج تحریر۔۔۔ رشید احمد نعیم ، پتوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت و نبوتﷺسے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ ت±بّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ...

مزید پڑھیں »