Home / 2018 / November / 17

Daily Archives: November 17, 2018

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ انور مجید، عبدالغنی، حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم

 لاہور: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ملوث انور مجید، عبدالغنی اور حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان انور مجید، عبدالغنی مجید اور حسین لوائی کو کراچی سے اسلام آباد منتقل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز یوٹرن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی ڈکیٹر نے بھی خود کو ہٹلر اور نپولین سے مشاہبت نہیں دی اور جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا۔سکھر میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے تیسرے ...

مزید پڑھیں »

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

 راولپنڈی: پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کیس کی تفتیش کا معاملہ اہم رخ اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے قانونی تقاضے پورے ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے بچوں کی جگر کی پیوند کاری سے متعلق قوم کو خوشخبری سنادی 

جگر کی پیوند کاری کے لیے اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں بچوں کی جگر کی پیوندکاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جگر کی پیوند کاری نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے ...

مزید پڑھیں »

امام الحق ایک بار پھر زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے

 لاہور: اوپنر امام الحق ایک بار پھر زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے۔نیوزی لینڈ سے سیریز کے پہلے ٹیست کے دوران شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرتے ہوئے کین ولیمسن نے زوردار اسٹروک کھیلا تو گیند سیدھی ان کی بائیں ران پر لگی، اوپنر خاصی دیر تک درد سے کراہتے رہے ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بنگلا دیش کو مل گئی

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بنگلا دیش کو مل گئی جب کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک یہ عہدہ سنبھالیں گے۔احسان مانی کی صدارت میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی شریک ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم کشائی؛ سلمان خان مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی فلم’بھارت‘کی وجہ سے نئے تنازع کا شکار ہوگئے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں فلم’بھارت‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی تو ابھی منظرعام پر نہیں آئی تاہم فلم میں واہگہ بارڈر کے مناظر بھی شامل ہیں۔ لیکن ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انتھک محنت کا سہرا کوریو گرافر سروج خان کے سر باندھ دیا اور کہا کہ سروج خان کی رہنمائی کے باعث میں آج بھی محنت سے نہیں گھبراتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے ایک چینل کو دیئے ...

مزید پڑھیں »