Home / 2018 / December

Monthly Archives: December 2018

سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہباز شریف سے ملاقات

 اسلام آباد: نوازشریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میںجیل جانے کی صورت میں پارٹی امور چلانے پر مشاورت کی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد وزراء کالونی میں شہباز شریف سے ملاقات     کی جس میں نواز شریف کے جیل جانے کی صورت میں پارٹی امور ...

مزید پڑھیں »

نیب کو کارکردگی بہتر کرنے کیلیے مشاورت کی ضرورت ہے، نعیم الحق

 لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مشاورت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔لاہور میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے بے دردی سے ملک کو ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔انتظامیہ نے احتساب عدالت سمیت شہر بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔  کسی بھی اہم عوامی مقام یا شاہراہ پر ن لیگی کارکنوں ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں سونامی نے تباہی مچادی،168 افراد ہلاک اور 745 زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں 168 افراد ہلاک اور 745 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے اور زیر آب لینڈ سلائیڈنگ سے سمندر میں تباہ کن سونامی رونما ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیرعلی زیدی نے آصف زرداری کی امریکا میں مبینہ جائیداد کی دستاویز جاری کردیں

 کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر آصف زرداری کے امریکا میں مبینہ اپارٹمنٹ کی دستاویز کی نقول جاری کردی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی امریکا میں مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ...

مزید پڑھیں »

دہری شہریت والے سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں

پشاور: سپریم کورٹ آف پاکستان کی دہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسروں و ملازمین کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد خیبر پختونخوا کی 2 سرکاری یونیورسٹی میں تعینات وائس چانسلرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہری شہریت کے حامل سرکاری افسروں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلیے دھچکا، انجرڈ محمد عباس پہلے ٹیسٹ سے باہر

کراچی: پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، محمد عباس انجری کے سبب میچ سے باہر ہو گئے۔کندھے کی انجری کے سبب فاسٹ بولر محمد عباس  سنچورین ٹیسٹ میں حصہ  نہیں لے سکیں گے،وہ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کیخلاف سہ روزہ میچ میں بھی ایکشن میں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل  میں گلوکار ابرارالحق پرفارم کریں گے

ملتان: ملتان میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں نامور پاکستانی گلوکار ابرارالحق  پرفارم کریں گے۔ملتان میں جاری ایونٹ کے چیمپئن کا فیصلہ 25 دسمبر کو ہوگا، شائقین کی زیادہ تعداد کے اسٹیڈیم کا رخ نہ کرنے کی وجہ سے روکھے پھیکے رہ جانے والے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

دولت کی لالچ؛ آئی سی سی اور بھارتی بورڈ پھر آمنے سامنے

ممبئی: دولت کی لالچ میں آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ پھر آمنے سامنے آگئے، کونسل نے ورلڈ ٹی 20 کی آمدنی میں ہونے والی ٹیکس کٹوتی کا زرتلافی بی سی سی آئی سے مانگ لیا۔2016 کا ورلڈ ٹی 20 بھارت میں منعقد ہوا تھا، ٹورنامنٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر ...

مزید پڑھیں »

ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی: ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا سے گزرے 18 برس بیت گئے لیکن ان کی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی  قصور میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ میڈم نور ...

مزید پڑھیں »