Home / 2018 / December / 01

Daily Archives: December 1, 2018

وزیراعظم کا غربت کےخاتمے کیلئے ‘مرغی فارمولے’ کا مذاق اڑانے والوں کو کرارا جواب

وزیراعظم عمران خان نے مرغیوں اور انڈوں کے ذریعے معیشت کی بہتری کی اپنی تجویز پر تنقید کے جواب میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ‘دیسی’ لوگ مرغی کے ذریعے غربت کے خاتمے کی بات کریں تو غلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

علیمہ خان کے خلاف ایف بی آر کارروائی کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم

 لاہور: سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تمام کارروائی کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں عمران خان کی ...

مزید پڑھیں »

ایک منشا بم قابو میں نہیں آ رہا؛ یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس؟ چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک منشا بم قابو میں نہیں آ رہا، یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس؟۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ ...

مزید پڑھیں »

کرتارپورراہداری سے پاکستان نے خیرسگالی کا پیغام دیا، وزیرخارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری سے پاکستان نے خیرسگالی کا پیغام دیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن ہوگا تومعاشی خوشحالی اور روزگار میں اضافہ ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ مشرقی اور مغربی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کے بگڑے ملازمین کی عادت سدھارنے کا فیصلہ

 لاہور: پی آئی اے ملازمین کے لیے ڈیوٹی کے لئے وقت کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے صدر و چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک کے علم میں یہ بات آئی تھی کہ پی آئی اے کے ملازمین ڈیوٹی پر بہت تاخیر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے محمد عامر کی واپسی کا امکان

 لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف اہم سیریز کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جب کہ محمد عباس کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے ٹیم کی تشکیل پر مشاورت کا آغاز کردیاہے، ٹیم کا باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

معین خان نے ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

 لاہور: معین خان نے ورلڈ کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا۔، انگلش کنڈیشنز میں گرین شرٹس کا ریکارڈ اچھا رہا ہے، وہاں بڑی تعداد میں موجود پاکستانی تارکین وطن بھی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلیے آتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی فتح کی وجہ سے گرین شرٹس کا اعتماد بھی بلند ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور فرنچائزز میں سرد مہری کم ہونے لگی

 کراچی: پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں سرد مہری کم ہونے لگیں، ڈیڈ لائن کے خاتمے سے قبل بعض ٹیمیں مکمل فیس جمع کرانے پر آمادہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 14 نومبر کو انوائس جاری کرتے ہوئے فیس کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا مگر کسی فرنچائز ...

مزید پڑھیں »

2.0 نے پہلے ہی روز 110 کروڑ روپے کی کمائی کرلی

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم 2.0 نے ریلیز کے پہلے روز کھڑکی توڑ بزنس کرتے ہوئے دنیا بھر سے 110 کروڑ کی کمائی کی ہے۔سائنس فکشن فلم 2.0 کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے جب کہ ریلیز سے قبل امید کی جارہی تھی ...

مزید پڑھیں »

کنگ خان کی ’’زیرو‘‘ پر مقدمہ، فلم کی ٹیم بھی دفاع میں سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کی ٹیم فلم ’’زیرو‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر ہونے پر اپنے دفاع میں سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ میں فلم ’زیرو‘ کے خلاف سماعت کے موقع پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »