Home / 2018 / December / 02

Daily Archives: December 2, 2018

میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا، پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے گئے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے گئے اور میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کا قوم کو ملکی اشیاء خریدنے کا مشورہ

کراچی: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانیوں کو ملکی اشیا خریدنے کا مشورہ دے ڈالا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو لگثری اشیاء کی خریداری سے اجتناب کرنا چاہئیے اور روپے پر دباو کے باعث پاکستانی ملک ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں، اہلیہ تہمینہ درانی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت ...

مزید پڑھیں »

پی ایس پی کی رہنما فوزیہ قصوری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ۔ انہوں نے لکھا’ میرا سیاسی سفر ختم ہوگیا، میں پاکستان کے لیے دعا گو ہوں اور جتنا ہوسکے ملک کی خدمت کرنے کی خواہشمند ...

مزید پڑھیں »

گورنرہاوس لاہور میں آرٹ گیلری قائم کرنے کا فیصلہ    

لاہور: حکومت نے گورنرہاوس لاہور میں آرٹ گیلری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین قومی ورثہ کمیشن شفقت محمود کا کہنا ہے کہ گورنرہاوس لاہور کی عمارت کو قطعی طورپر نہیں گرایا جارہا بلکہ گورنرہاوس لاہور کی دیوار کی جگہ خوبصورت آہنی جنگلہ لگایا جائے گا اور گورنرہاؤس میں آرٹ گیلری ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ، شاہد آفریدی نے طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے پختونز کو فائنل میں پہنچا دیا

شارجہ: ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیزن میں شاہد آفریدی نے طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے پختونز کو فائنل میں پہنچا دیا۔پہلے کوالیفائر میں ناردرن واریئرز کو 13رنز سے شکست ہوئی، فاتح الیون نے 5 وکٹ پر 135 رنز بنائے، کپتان آفریدی نے17 گیندوں پر 59رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے، ان کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیے رسہ کشی شروع

کراچی: پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیے رسہ کشی شروع ہو گئی تاہم اب تک 16 امیدوار میدان میں آ چکے ہیں۔پی سی بی نے گزشتہ دنوں واجبات کی عدم ادائیگی پر ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کر دیا تھا، ڈرافٹ میں پلیئرز کا انتخاب بورڈ کی نگرانی میں ہوا، ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کی بولنگ کا توڑ کرنے کیلیے کیویز نے سرجوڑ لیے

ابوظبی: تیسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی بولنگ کا توڑ کرنے کیلیے کیویز نے سر جوڑ لیے۔دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے 14 وکٹیں لے کر پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، جس سے سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہوچکی، تیسرا اور آخری میچ پیر سے ابوظبی ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا شکار

جودھ پور: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز گزشتہ روز بھارتی ریاست جودھ میں کرسچن روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شادی کی خوشی میں امید بھون پیلس میں ...

مزید پڑھیں »

اداکار بابر علی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

 لاہور: فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار بابر علی دھمکیاں ملنے کے بعد  بیرونِ ملک روانہ ہوگئے۔پولیس کے مطابق بابر علی نے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز کالز موصول ہونے کی تحریری شکایت درج کرائی تھی جس پر تھانہ ڈیفنس سی نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ...

مزید پڑھیں »