Home / 2018 / December / 06

Daily Archives: December 6, 2018

آلِ شریف کو ماڈل ٹاؤن کیس میں پھانسی کا پھندہ نظرآرہا ہے: فیاض چوہان

    لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہناہے کہ ماڈل ٹاؤن کیس پر اب جے آئی ٹی کی غیر جانبدار تفتیش سامنے آئےگی اور آلِ شریف کو اس کیس میں پھانسی کا پھندہ نظرآرہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کی پرکشش خواتین کی فہرست: ماہرہ خان نے عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

    پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایشیاء کی دلکش ترین خواتین کی فہرست مہیں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی جانب سے حال ہی میں ایشیاء کی 50 پرکشش اور دلکش ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس فہرست میں ماہرہ خان ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

    لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک اکاؤنٹس: علیمہ خان کے خلاف کارروائی پر 13 دسمبر تک رپورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف کارروائی پر 13 دسمبر تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

نواز و زرداری اپنے آخری الیکشن لڑچکے، کس منہ سے معیشت پرلیکچردیتے ہیں: فواد

    لندن: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری اپنے آخری الیکشن لڑچکے اور وہ کس منہ سے ہمیں معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر پہلا ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

    سڈنی: آسڑیلیا میں کھیلے جانے والے پہلے ویٹرنز ورلڈ کپ کے فائنل میں میزبان آسڑیلیا نے پاکستان کو 3 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آسٹریلوی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44 اوورز میں 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کے دونوں اوپنرز کی ہانگ کانگ کیخلاف سنچریاں

    کراچی: ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ہانگ کانگ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جب کہ دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات، بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ کر رہا ہے۔ایمرجنگ ایشیا کپ میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں، نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹیں: یاسر شاہ نے 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ابوظہبی: لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے اپنی دوسری وکٹ حاصل کی تو ان کی 200 وکٹیں مکمل ہوئیں اور اس طرح انہوں ...

مزید پڑھیں »

صحت مند پاکستان !

صحت مند پاکستان ! از قلم :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا یہ ایک حقیقت ہے کہ ” قبض ‘ ‘ کو تمام امراض کی ماں کہا جاتا ہے ۔ اگر قبض کو اُم المراض کہا جائے تو پھر ” سستی یعنی بیٹھنے “ کو ابو الامراض کہنا پڑے گا ۔ ...

مزید پڑھیں »

قرض کی ادائےگی مےں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے

قرض کی ادائےگی مےں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اگر کوئی شخص کسی خاص ضرورت کی وجہ سے قرض مانگتا ہے تو قرض دے کر اس کی مدد کرنا باعث اجروثواب ہے، جےساکہ قرآن وحدےث کی روشنی مےں علماءکرام نے تحرےر فرماےا ہے کہ ضرورت کے وقت قرض مانگنا جائز ...

مزید پڑھیں »