Home / 2018 / December / 07

Daily Archives: December 7, 2018

ریلوے اراضی پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیاں؛ سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے کی اراضی پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے معاملے پر  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے کی اراضی پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے معاملے پر سماعت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے لیکن اب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔وزیراعظم پاکستان نے امریکی واشنگٹن پوسٹ کوانٹرویومیں کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹوئٹرپرجنگ نہیں ...

مزید پڑھیں »

روپے کی بے قدری، ڈالرایک بار پھر140 روپے کا ہوگیا

 کراچی: اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار 140 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک امریکی ڈالر کی قدرایک بارپھر140 روپے تک جا پہنچی ہے۔ڈالرکی بڑھتی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

فینسی نمبر پلیٹ کیوں لگائی؟ کراچی میں سابق وزیراعظم کے بیٹے کا چالان

 کراچی: شارع فیصل میٹروپول پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کا 520روپے کاچالان کردیا گیا۔جمعرات کے روز شارع فیصل میٹروپول پرکینٹ ٹریفک سیکشن کے انچارج سب انسپکٹر مہتاب سومرو نے سیاہ رنگ کی لینڈ کروزر میں سوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ یادگار نہ بناسکے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں کھاتہ نہ کھول پانے والے محمد حفیظ دوسری اننگز میں بھی 8 رنز تک ہی محدود رہے۔متحدہ عرب امارات آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں سنچری کے بعد محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف دیگر میچ میں خاطرخواہ کارکردگی نہ دکھاسکے ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

 لاہور: دورہ جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔قومی ٹیم دورہ جنوبی افریقا کے دوران ایک تین روزہ پریکٹس میچ سمیت 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ 26 دسمبر کو جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

دبئی؛ بھارتی گلوکار میکا سنگھ برازیلین خاتون کو ہراساں کرنے پر زیر حراست

ابو ظبی: معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو دبئی پولیس نے برازیلین خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔دبئی کے مرقبات پولیس اسٹیشن میں 17 سالہ برازیلین لڑکی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں الزام عائد کیا گیا کہ گلوکار میکا سنگھ نے انہیں نازیبا اور غیر ...

مزید پڑھیں »

زرین خان پر نازیبا الزامات لگانے والی ان کی مینیجر ہی نکلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان پر نازیبا الزامات لگانے اور ان کے ساتھ دھوکا اورفریب کرنے والی ان کی سابق مینیجر ہی نکلیں۔اداکارہ زرین خان نے گزشتہ روز اپنی سابق مینیجر انجلی اتھا کے خلاف ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں  ایف آئی آر درج کرائی تھی جس میں انہوں ...

مزید پڑھیں »

دپیکا پڈوکون کا عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پیکا پڈوکون نے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان ان دنوں اپنے ڈریم پراجیکٹ ’مہا بھارت‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ بھارتی دیومالائی کردار کرشنا کا کردارادا کریں گے جب کہ عامر نے اداکارہ دپیکا پڈوکون ...

مزید پڑھیں »

پریانکا نے شادی کے بعد اپنا نام بھی بدل لیا

ممبئی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔امریکی گلوکار نک جونز کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر اپنے نام کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »