تازہ ترین خبریں
Home / 2018 (page 10)

Yearly Archives: 2018

خان بمقابلہ خان؛ سلمان کے مقابلے فواد خان بہترین قرار

کراچی: عید الفطر پر پاکستانی سینما میں سلمان کی فلم ’بھارت‘ اورفواد خان کی ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ ریلیز ہورہی ہیں تاہم پاکستان کے ساتھ بھارتی شائقین نے بھی سلمان خان کے مقابلے فواد خان کو بہترین قراردے دیا ہے۔عید الفطرپرپاکستانی سینما میں پاکستان اوربھارت کی دوبڑی فلموں سلمان کی ’بھارت‘ ...

مزید پڑھیں »

سیف علی خان ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر بے انتہا خوش ہیں۔فلم ’کیدرناتھ‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے والی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کو اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی سپر ...

مزید پڑھیں »

شمع ختم نبوت کے پروانوں کا شاندار اجتماع

شمع ختم نبوت کے پروانوں کا شاندار اجتماع تحریر:محمداسامہ قاسم عقیدہ ختم نبوت ایک بدیہی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دلیل کی ضرورت نہیں، ہرسلیم الفطرت اور سلیم العقل انسان اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ حضورت خاتم النبیین ﷺ اللہ کے آخری رسول و نبی ہیں۔آپ ﷺ ...

مزید پڑھیں »

بنام منصف اعلیٰ

انسان فضاﺅں اورخلاﺅں میں، شاہراہوں پریاچاردیواری کے اندر جہاں بھی ہٹ دھرمی ،ڈھٹائی، بے اختیاطی اور مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرے گاوہاں اس کے ساتھ حادثہ ہونااٹل ہے۔حادثات اور آفات کو انسان کی قسمت سے منسوب نہیں کیاجاسکتا۔ جاپان کیخلاف امریکہ کی ایٹمی جارحیت غفلت نہیں بلکہ بدترین فرعونیت تھی،اس ...

مزید پڑھیں »

رب استاد میرے نوں دیوے نیکی تے وڈیائی

رب استاد میرے نوں دیوے نیکی تے وڈیائی تحریر:قاری محمد عبدالرحےم تخلیق آدم سے لےکرتاامروز علم باعث تکریم وجہئِ عزت ودولت وشہرت وحکومت ہے،اور ذریعہ خوفِ خدا بھی ہے انبیاءکرام علیہ السلام نے علم کے ذریعے مخلوقِ خدا کوہدایت ورہنمائی فرمائی،علم ہی کے ذریعے اقوامِ عالم ایک دوسرے پر برتری ...

مزید پڑھیں »

عدم برداشت کا رجحان

عدم برداشت کا رجحان جاوید اختر فاروقی کبیروالا بلاشبہ ہمارا معاشرہ شدت پسندی کی طرف گامزن ہے ،کوئی آدمی اپنے موقف پر کمپرومائز کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا۔ دوسرے کی بات سننا گوارا نہیں کرتا اور اپنے آپ کو عقل کل مانتا ہے۔ اور اپنے علاوہ کسی کی عزت ...

مزید پڑھیں »

زراعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کےا جائے،سردار اظہر سلطان

زراعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کےا جائے،سردار اظہر سلطان کھاد بیج ، زرعی ادوےات اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے،اور گندم ،چاول ، کپاس اورگنا کی امدادی قیمتوں میں اضافہ کےا جائے حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہماری انڈسٹری کی بہتری اور ...

مزید پڑھیں »

کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم

فیصل آباد(پ ر) کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم ،دل ،سکول،ہسپتال ،دیہات ،کلاک ٹاور سمیت پاکستان کے صوبوں اور اشیاءکی ماڈ لزکے زریعے نمائش کااہتمام کیا گیا۔طلباءو طالبات کے علاوہ بچوں کے والدین اور اہل ...

مزید پڑھیں »

کبھی کلرک تھےآج ارب پتی ہیں۔۔

بیدار ہونے تک عنوان:کبھی کلرک تھےآج ارب پتی ہیں۔۔!!  دنیا کی تاریخ بھری پڑی ہے کہ کس طرح فاطر، شاطر،عیار، مکار، جھوٹے، منافق لوگوں نے ناجائز دولت کمائی، ایسی بہت شخصیات  ترقی پسند ممالک ،ترقی پزیر ممالک اور غریب ممالک میں بھی رہی ہیں،یہاں میں بات کرونگا اپنے عظیم پاک ...

مزید پڑھیں »