Home / 2018 (page 2)

Yearly Archives: 2018

فلم’زیرو‘دیکھنے کے بعد ملالہ کا شاہ رخ خان کے نام پیغام

لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے فلم’زیرو‘دیکھنے کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے فلم میں کنگ خان کی اداکاری کو بے حد سراہا ہے۔ملالہ یوسفزئی بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بہت بڑی ...

مزید پڑھیں »

نصیرالدین شاہ کو بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے، شیوسینا

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے گزررہے ہیں، ہندوانتہا پسند جماعتیں ہاتھ دھو کر ان کے ...

مزید پڑھیں »

کتاب قانون کی حاکمےت کی تقرےبِ رونمائی

کتاب قانون کی حاکمےت کی تقرےبِ رونمائی محمد شاہد محمود لاہور ہائی کورٹ مےں لاہور ہائی کورٹ بار کی اےجوکےشن کمےٹی کے زےر اہتمام قانون دان، محقق، انسانی حقوق کے علمبردار، کالم نگار صاحبزادہ اشرف عاصمی اےڈووکےٹ کی قومی زبان اُردو مےں پاکستان کے مروجہ قوانےن کی تحقےق کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

گائے گی دنیا گیت میرے

گائے گی دنیا گیت میرے تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم صوفی بزرگ بابا بھلے شاہ کی نگری قصور کے ایک موسیقی سے لگاﺅ رکھنے والے گھرانے میں اللہ وسائی نامی ایک بچی نے 21 ستمبر1928ءمیں آنکھ کھولی چونکہ یہ گھرانہ موسیقی سے وابستہ تھا اس لئے بچپن ہی میں موسیقی ...

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کے آپس میں سماجی تعلقات

مسلمانوں کے آپس میں سماجی تعلقات مولانامحمد طارق نعمان گڑنگی آج مصروفیات اور مادیت کے سیل رواں کی وجہ سے مسلمان کی توجہ کچھ واجبات اور سماجی تعلقات سے ہٹ جاتی ہے، اور بسا اوقات انہیں بھول جاتا ہے یا عمدا ًتوجہ یہ کہتے ہوئے نہیں دیتا کہ میں یہ ...

مزید پڑھیں »

ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس

لاہور( کامرس نےوز) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے وفاقی وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور چین کے نائب چیئرمن نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارمز کمیشن کے درمیان سی پیک ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ فےروز وٹواں میں قتل ہونے

جڑانوالہ(تحصیل رپورٹر ) شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ فےروز وٹواں میں قتل ہونے والے معصوم بہن بھائی تےن سالہ توحےد اور دو سالہ خدیجہ کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ جڑانوالہ کے نواحی گاﺅں 147گ ب میں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں اُنکے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک ...

مزید پڑھیں »

‫ایم جی آئی ڈی نے “سرٹیفائیڈ اگینسٹ فراڈ” سیل کا ٹیگ حاصل کرلیا

‫ایم جی آئی ڈی نے “سرٹیفائیڈ اگینسٹ فراڈ” سیل کا ٹیگ حاصل کرلیا لاس اینجلس، 21 دسمبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– نیٹِو ایڈورٹائزنگ میں اوّلین عالمی ادارے ایم جی آئی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ ٹرسٹ وردی اکاؤنٹیبلٹی گروپ (ٹی اے جے) نے ایم جی آئی ڈی کو “سرٹیفائیڈ اگینسٹ فراڈ” ...

مزید پڑھیں »

میرپور قائداعظم سٹیڈیم آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا عظیم الشان ایونٹ میرپور کرکٹ چمپئن شپ 2018 اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا،

    میرپور( )میرپور قائداعظم سٹیڈیم آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا عظیم الشان ایونٹ میرپور کرکٹ چمپئن شپ 2018 اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا،آج 22 دسمبر بروز ہفتہ چمپئن شپ کا فیصلہ کن میچ ہوگا فائنل را¶نڈ میں پہنچنے والی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرسے بڑھ جائیں گے۔ ابوظہبی فنڈ برائے ترقی کے مطابق رقم آئندہ چند دنوں میں ...

مزید پڑھیں »