Home / 2018 (page 3)

Yearly Archives: 2018

گوگل کا پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کو خراجِ تحسین

 کراچی: گوگل نے اپنے تخلیقی خاکے ’ڈوڈل‘ سے اس بار پاکستان بلکہ دنیا کے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔حنیف محمد کو دنیائے کرکٹ کے ٹیسٹ میچوں میں سب سے طویل اننگ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جو 1957ء اور 1958ء کے دوران ویسٹ انڈیز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ نے جنوبی افریقہ میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا۔قومی ٹیم اس وقت  بنیونی میں  ساوتھ افریقہ الیون کے خلاف 3 روزہ پریکٹس میچ سے اپنے دورے کا آغاز کرچکی ہے، یاسر شاہ بھی  پریکٹس میچ کے دوران گراونڈ میں موجود ہوں گے اور ہوسکتا ...

مزید پڑھیں »

قانونی جنگ؛ شہریار خان نے رقم گنوانے کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

 کراچی:  سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بھارت سے قانونی جنگ میں بھاری رقم گنوانے کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیا ہے۔شہریارخان نے لاہور سے فون پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درحقیقت میں ہمیشہ سے مذاکرات کا قائل تھا، مئی 2017میں پی سی ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کا اس بار بھی اپنی سالگرہ منفرد بنانے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی سالگرہ کو منفرد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سلمان خان اپنی اداکاری اور منفرد انداز کے باعث خاصے مشہور اور ہر دل عزیز شخصیت مانے جاتے ہیں۔ سلو میاں سے محبت کا اندازہ اس بات ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ، کترینہ اور انوشکا کی فلم ’زیرو‘ پہلے دن ہی فلاپ

نیو دہلی: بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی فلم ’زیرو‘ پہلے دن ہی فلاپ ہوگئی۔شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی فلم ’زیرو‘ جس کی ریلیزکا کافی دنوں سے انتظار کیا جارہا تھا، بالآخر فلم آج بھارت سمیت پوری دنیا میں ریلیز ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں موٹروے پولیس کی کارروائی، گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

 راولپنڈی: ٹھیلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ٹھیلیاں انٹرچینج کے قریب اسلحہ سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ گاڑی سے برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 46 نائن ایم ایم پسٹل، 32 تئیس بورپسٹل، 12 ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کی محسن داوڑ اورعلی وزیر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 26 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے، کابینہ نے اجلاس ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کو سزا کی صورت میں (ن) لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت کے 24 دسمبر کو سنائے جانے والے فیصلے میں نواز شریف کو سزا کی صورت میں عوامی رابطہ مہم چلانے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کی زیرصدارت ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت مہنگائی کا طوفان لائی ہے، نواز شریف

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کردی ہے اور مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے ملاقات میں پارٹی ...

مزید پڑھیں »

کپل شرما کی بھارتی ٹی وی پر دوبارہ دھماکےدار انٹری، پروگرام کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما اپنے معروف ٹی وی شو ’کپل شرما شو‘ کے نئے سیزن کے ساتھ دوبارہ میدان میں آرہے ہیں اور اب اس کا پہلا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا کامیڈی ٹی وی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے نئے سیزن ...

مزید پڑھیں »