Home / 2018 (page 30)

Yearly Archives: 2018

قومی اسمبلی کا اجلاس: شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست جمع

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے درخواست جمع کرادی۔صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے ایوانِ زیریں کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی حاضری یقینی بنانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: قبضہ گروپ کیخلاف کارروائی کے دوران سینے پر ٹکر لگنے سے سب انسپکٹر جاں بحق

    لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قبضہ گروپ کے حملے میں ایک سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق داتا دربار کے علاقے میں پولیس نے عدالتی بیلف کے ہمراہ کارروائی  کی، اس موقع پر قبضہ گروپ نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا۔لڑائی کے دوران ایک شخص ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

    اسلام آباد: نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا تاہم اس کا اطلاق کراچی کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان خشک ہو رہا ہے اور کوئی حکومتی نمائندہ آبی کانفرنس میں نہیں آیا: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان خشک ہو رہا ہے اور کوئی حکومتی نمائندہ آبی کانفرنس میں نہیں آیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں زیرزمین پانی بلامعاوضہ بوتلوں میں فروخت کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

منشا پاشا کی شوبز انڈسٹری کی خواتین پر تنقید، اچھا بولنے کا مشورہ دے ڈالا

    پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اکثر وبیشتر مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں اور اب شوبز انڈسٹری کی خواتین پر تنقید کرتے ہوئے اداکارہ نے انہیں اچھا بولنے کا مشورہ دے ڈالا۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متعدد پیغامات میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں مڈ بھیڑ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

    کراچی: پاکستان کوارٹرز سے ممکنہ بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا جب کہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔سپریم کورٹ کے احکامات کے ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کا نندی پور ریفرنس بھی نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کےبعد سننے کا فیصلہ

    اسلام آباد: احتساب عدالت سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے، یہی وجہ ہے کہ عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس، نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا ...

مزید پڑھیں »

قید کی اطلاع: صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گلبہار بانو طبی معائنے کےبعد گھر منتقل

    بہاولپور: ماضی کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو اِن دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں، گذشتہ روز پولیس نے گلوگارہ کو ان کے بھائی کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا، تاہم ذہنی حالت کی خرابی کی تصدیق کے ...

مزید پڑھیں »

پرانی تصویر پر اسکینڈل بننے میں کھلاڑی کا قصور نہیں ہوتا ہے، سرفراز احمد

    ابو ظہبی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پرانی تصویر پر کوئی اسکینڈل بنتا ہے تو اس میں کھلاڑی کا قصور نہیں ہوتا ہے۔عرب ٹی وی نے اسپاٹ فکسنگ کے بارے میں نیا پنڈورا باکس کھول کر دنیا کو اپنی جانب متوجہ کردیا ہے ...

مزید پڑھیں »

ملک مےں بڑھتے ہوئے ٹرےفک حادثات

    ملک مےں بڑھتے ہوئے ٹرےفک حادثات تحریر۔۔ ایم ایم علی ہمارے ملک مےں دن بدن ٹرےفک حادثات مےں اضافہ دےکھنے مےں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پےمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔اےک لمحہ فکرےہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں ...

مزید پڑھیں »