Home / 2018 (page 4)

Yearly Archives: 2018

جمال خشوگی نے اس سال چار اکتوبر کو الجزیرہ ٹی وی کے شہرہ آفاق ٹاک شو پروگرام

      جمال خشوگی۔۔۔ تحریر: رانا عبدالر¶ف خاں ”اپ فرنٹ” میں کھُل کر سعودی کراون پرنس شہزادہ محمد بن سلمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ناممکن ہے کہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ایک جمہوری ملک بن سکے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج سعودی ...

مزید پڑھیں »

تھرپارکر: والدین نومولود کو علاج کیلئے بیگ میں بند کرکے اسپتال لے آئے

    سندھ کے علاقے تھرپارکر میں نومولود بچے کو بیگ میں بند کرکے اسپتال پہنچائے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کو اس کے والدین کپڑوں میں لپیٹ کربیگ میں رکھ کراسپتال لائے تھے۔سول اسپتال مٹھی میں اس وقت ایک عجیب صورتحال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں کاشف ضےاءو سابق چےئرمےن مےاں نعےم احمد کی آج وفاقی وزےرمملکت رےونےو سے اسلام آباد مےں ملاقات

    پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں کاشف ضےاءو سابق چےئرمےن مےاں نعےم احمد کی آج وفاقی وزےرمملکت رےونےو سے اسلام آباد مےں ملاقات ۔ فےصل آباد ()پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں ...

مزید پڑھیں »

بزنس مین پینل نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅالدین مری کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ۔

  بزنس مین پینل نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅالدین مری کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ۔ کاروباری طبقہ کی عزت اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے تو ملکی معیشت پروان چڑھے گی : علاﺅالدین مری بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کی محرومی دور کرنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

ویلیو ایڈڈ ٹےکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نٹ وئیر اور گارمنٹس کے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ضروری ہے

فیصل آباد ( ) ویلیو ایڈڈ ٹےکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نٹ وئیر اور گارمنٹس کے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ضروری ہے اور اس سلسلہ میں یو ایس ایڈ کا بزنس ڈویلپمنٹ پروگرام کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے  ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ…‬

تحریر : رانا بشارت علی خان دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے  ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ…‬ر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ ہم دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

محکمہ ڈاک کی 27 شہروں میں ’’ سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع

اسلام آباد: ملک کے 27 شہروں میں ’’سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع، ایک ہی روز میں الیکٹرانک منی آرڈرکے ذریعے پاکستان پوسٹ 50 ہزار تک کی رقم شہریوں کی دہلیزتک پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کریگا۔وزیرمملکت مراد سعیدنے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈیلیوری سروس اور ...

مزید پڑھیں »

ایکنک نے پشاور میٹرو سمیت 112 ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے پشاورمیٹرو بس اور بجلی کے تین بڑے منصوبوں سمیت 112ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک)نے پشاورمیٹرو بس پراجیکٹ کے لیے 66.44ارب کی نظرثانی شدہ لاگت اور 96 ارب 82کروڑ82 لاکھ کے بجلی کے تین بڑے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اسلام آباد سے لاپتہ اور بعد ازاں افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے افسر ...

مزید پڑھیں »

جے آئی ٹی رپورٹ قابل قبول شہادت نہیں، نواز شریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ قابل قبول شہادت نہیں کیونکہ اس کے دس والیم محض ایک تفتیشی رپورٹ ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس ...

مزید پڑھیں »