Home / 2019

Yearly Archives: 2019

اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان نے تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی اور ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر درخواست کی ...

مزید پڑھیں »

پلان سی کے تحت کل سے ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے ہوں گے، اکرم درانی

 اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جمعہ سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج اور مظاہرے ہوں گے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی اسلام آباد ہائی کورٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، ہم ہندوستان سے اچھے تعلقات کی خواہش رکھتے ہیں تاہم وہ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ...

مزید پڑھیں »

نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نادرا ملازم کی نوکری سے برطرفی کے خلاف اپیل پر سماعت ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کشمیر سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون پروفیسر اور شوہر پر مقدمہ

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے علی گڑھ یونی ورسٹی کی خاتون پروفیسر اور ان کے شوہر کے خلاف سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق پوسٹ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ یونی ورسٹی کی پروفیسر ہما پروین نے سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ...

مزید پڑھیں »

عابدہ پروین کا کوک اسٹوڈیو پر کاپی رائٹ کا دعویٰ ویڈیو ہٹوادی

کراچی: کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا آغاز جہاں کافی زوروشور سے ہوا وہیں اب یہ سیزن کاپی رائٹ کے دعووں کے باعث مشکل میں ہے۔ کوک اسٹوڈیو پچھلے کچھ سیزن سےشائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہا ہے لہذٰا ایک بار پھر  روحیل حیات کی سیزن 12 میں واپسی ہوئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات نے اپنی دلکشی کا راز بتا دیا

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتادیا۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ مہوش ...

مزید پڑھیں »

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج

 لاہور: گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی خاتون رفعت جمال نے لاہور کے تھانہ جوہر ٹاؤن میں درخواست دائر کی ہے۔  خاتون کی جانب سے درخواست کے متن میں یہ موقف پیش ...

مزید پڑھیں »

احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیرسگالی سفیرمقرر

 لاہور: اداکار و میزبان اداکار احسن خان کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا خیر سگالی سفیر مقررکر دیا گیا۔ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے چائلڈپروٹیکشن بیورولاہورمیں مقامی این جی او کی معاونت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال سمیت اداکاراحسن خان اور ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر

برسبین: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی کی بیٹنگ لائن ...

مزید پڑھیں »