Home / 2019 / January

Monthly Archives: January 2019

بھارت اپنا الیکشن اپنے ملک میں لڑے ہمیں نہ گھسیٹے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی کو بھارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے نریندر مودی حکومت کو خبردار کیا کہ بھارتی الیکشن میں پاکستان کو نہ گھسیٹا جائے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف ڈیل سے ناکام ہوکر ڈھیل پر آگئے ہیں، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ڈیل سے ناکام ہوکر ڈھیل پر آگئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ میں مسلم لیگ (ن) کے دور میں بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن تھا، ...

مزید پڑھیں »

پولیو ورکرز ہمارے اصل ہیرو ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پختہ عزم سے ہی پولیو کا خاتمہ ممکن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پولیو ورکرز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ  پولیو ورکرز شدید ترین سرد ...

مزید پڑھیں »

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر عمل درآمد روک دیا گیا

پشاور ہائی کورٹ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ سے متعلق نوٹی فیکیشن (حکم نامہ) پر عمل درآمد روک دیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس مس مسرت ہلالی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد ...

مزید پڑھیں »

معروف اداکارہ ثنا جاوید پشاورزلمی کی خیر سگالی سفیر مقرر

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی شوبز اسٹار اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکار راہول ڈکشٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد، خودکشی کرلی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے خواہشمند نووارد اداکار راہول ڈکشٹ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکار راہول ڈکشٹ کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان سے ہے وہ اداکاری کی دنیا میں نام بنانے کے لیے جے پور سے ممبئی آئے تھے تاہم گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسانی معاملہ؛ عدالت نے گلوکارعلی ظفر کو طلب کرلیا

لاہور: سیشن عدالت نے گلوکارعلی ظفر کو میشا شفیع کے خلاف شہادت کے لیے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے میشا شفیع ...

مزید پڑھیں »

طلاق شدہ خواتین کو بھی جینے کا حق ہے، متھیرا پھٹ پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی ماڈل اور وی جے متھیرا کا کہنا ہے خواتین کا طلاق یافتہ ہونا گناہ نہیں انہیں بھی جینے کا حق ہے۔ماڈل اور وی جے متھیرا اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں۔ حال ہی میں ایک صارف نے متھیرا کو اپنی تصویر پوسٹ کرنے پر تنقید کا ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کے بیانات کے بجائے سپورٹ کی ضرورت ہے، اظہرعلی

 لاہور: ٹیم کے سینئرترین بلے بازاظہرعلی کا کہنا ہے کہ عاقب جاوید سمیت سب کواس وقت ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کے بیانات دینے کے بجائے سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ویب سائٹ کودیئے گئے خصوصی انٹرویومیں سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پاکستان کو فیصلہ کن مقابلے میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کا 241 رنز کا ہدف پرُاعتماد انداز میں 40ویں اوورز میں حاصل کرلیا،  اوپنر ڈی کوک  ...

مزید پڑھیں »