Home / 2019 / January / 02

Daily Archives: January 2, 2019

ویرات کوہلی لاہور قلندرز کے بولرز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

    سڈنی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز کا سامنا کیا اور ان کی بولنگ کو سراہے ہوئے نہ رہ سکے۔ بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے سڈنی میں موجود ہے جہاں لاہور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے: ثنا میر

    لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے جس کے مقابلے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ اسٹرکچر بہت آگے ہے۔لاہور میں جیو نیوز کے نمائندہ سہیل عمران سے بات ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹا دیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرفتار ملزمان کی جانب سے اعتراف جرم کیے جانے کے بعد وکیل درخواست گزار کو کیس ٹرائل کی ایبٹ آباد منتقلی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹادیا۔واضح رہے کہ 2012 میں کوہستان ...

مزید پڑھیں »

گجرنوالہ:تاوان کیلئےاغوا کیا گیا ساتویں جماعت کا طالبعلم قتل، لاش جھاڑیوں سے برآمد

    گجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ایک ماہ قبل تاوان کے لیے اغوا ہونے والے ساتویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر دیا گیا، جس کی رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ساتویں جماعت کے طالب علم حنظلہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں رینجرز کی کارروائی: سائبر کرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار

کراچی: رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شہری کی شکایت پر کراچی کے علاقے کورنگی، گلشن اقبال اور سرجانی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں شہریوں کو جھانسا دے کر ...

مزید پڑھیں »

:خاموش قاتل، بے خبر حکومتیں ۔۔۔

بیدار ہونے تک عنوان:خاموش قاتل، بے خبر حکومتیں ۔۔۔!! گزشتہ دس سالوں سے پاکستان دنیا بھر میں بدنامی کا نشانہ بنا رہا خاص کر آصف علی زرداری اور نواز شریف کی حکومتوں میں سر چڑھ کر خاموش قاتل اپنے واردات قتل میں بے پناہ مصروف رہے، یہ قاتل معصوم بچوں ...

مزید پڑھیں »

2018میں جوہمیں چھوڑ کر چلے گئے

2018میں جوہمیں چھوڑ کر چلے گئے تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com انسان دنیا میں آتا ایک ترتیب سے ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔ موت برحق ہے اور کفن پر شک ہے ۔ اس کے باوجود ہمیں زندگی سے پیار ہے۔ جو عارضی زندگی ہے اس کے لیے ہم کیا ...

مزید پڑھیں »

مری اداس ہے

مری اداس ہے کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org مجذوب کشمیر ناصر کی موت کی خبر میرے اور میرے گھر والوں کے لیے ایٹم بم سے کم نہ تھی ‘ میری زندگی کے سارے رنگ اڑ گئے ‘ سارے ذائقے پھیکے ہو گئے ‘ بہاروں ...

مزید پڑھیں »

سال2018”تبدیلی“ کا سال اختتام پذیر

سال2018”تبدیلی“ کا سال اختتام پذیر مہر اقبال انجم سال 2018ء اختتام پذیر ہو رہا ہے۔اس سال پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں اور سب سے اہم بات یہ کہ عوام پر حکمرانی کرنے والوں کا پہلی بار احتساب ہو رہا ہے۔سال 2018 کسی کے لیے خوشی ...

مزید پڑھیں »

علی رضا عابدی کا قتل،کراچی کا امن تباہ کرنے کی مذموم سزش

علی رضا عابدی کا قتل،کراچی کا امن تباہ کرنے کی مذموم سزش تحریر:عرفان صادق رات سونے سے پہلے حسبِ سابق موبائل کو آخری دفعہ دیکھنا چاہا تو واٹسایپ پر پیغامات کی بھرمار نے تشویش میں مبتلا کر دیا۔۔ کیونکہ واٹسایپ پر عموم سے ہٹ کر زیادہ پیغامات تب ہی آتے ...

مزید پڑھیں »