Home / 2019 / January / 03

Daily Archives: January 3, 2019

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گیس 42.66 ، پٹرول 26.41 فیصد مہنگا ہوا

 اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران گیس 42.66 فیصد، پٹرول 26.41 فیصد مہنگااور تعلیم 12.61 فیصد مہنگی ہوئی۔رواں مالی سال 2018-19کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 6.5 فیصد جبکہ گذشتہ ماہ (دسمبر) میں مہنگائی کی شرح میں6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت مستحکم رہی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکے اضافے سے1287ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کودوسرے دن بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔فی تولہ سونے کا ریٹ 67800 روپے اور فی 10گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی

 اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کا نام ویزا آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر امیگریشن عصمت ...

مزید پڑھیں »

نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات کا منتظرہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات کا منتظرہوں۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتا ہے جب کہ نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات کا منتظرہوں۔صدرٹرمپ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی لاہور سے اسلام آباد منتقلی پر لاکھوں روپے کے اخراجات

 لاہور: نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ کے بعد بھی شہباز شریف کو اسلام آباد منتقل کرنے اور دیگر معاملات سمیت آمد و رفت پر تاحال حکومتی خزانے سے روزانہ بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آشیانہ اقبال کیس میں گرفتار رہ ...

مزید پڑھیں »

بوگس چیک کیس: پی ٹی آئی کے ایم پی اے سچا نند کو 3 سال قید کا حکم

ٹنڈو آدم سول جج ٹنڈوآدم کامران کلہوڑو نے 1 کروڑ روپے کا فراڈ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال کی سزا سنا دی۔ عدالت کے حکم کے بعد رکن سندھ اسمبلی کو گرفتار کر کے ٹنڈوآدم کی سب جیل پہچا ...

مزید پڑھیں »

پٹوای زمین کا انتقال نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

اسلام آباد: اب زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ سے ہوگی، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے شہری علاقوں میں پٹوایوں کے ذریعے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس نے کہا پٹوار خانوں نے لٹ مچائی ہوئی ہے، دنیا چاند پر چلی گئی یہاں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ ’’کھیل دیوانوں کا‘‘ اگلے ہفتے ریلیز ہوگا

 لاہور:  پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ ’’کھیل دیوانوں کا‘‘ اگلے ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔گزشتہ تینوں ایڈیشنز کے گانوں میں علی ظفر نے آواز کا جادو جگایا تھا،اس بار فواد خان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، فی الحال پی سی بی کی جانب سے آفیشل سونگ کی ایک جھلک ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان چند روزمیں متوقع

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع ہے۔میزبان ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کو  حتمی شکل دینے کے لیےمشاورت  کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حارث سہیل ...

مزید پڑھیں »

پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں ٹھن گئی

 کراچی:  پی ایس ایل پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں ٹھن گئی ٹیم مالکان نے گورننگ کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلیے خط لکھ دیا۔ان کے مطابق 12 ملین ڈالر میں سے اگر5.1 پروڈکشن اخراجات کے منہا ہو گئے تو ان کو کیا حصہ ملے گا، انھوں نے ...

مزید پڑھیں »