Home / 2019 / January / 05

Daily Archives: January 5, 2019

حکومت حالات بہتر نہیں کرے گی تو یہ ذمہ داری کوئی اور پورے کرے گا، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مدینے کی ریاست میں بہترین انصاف کا نمونہ حضرت عمرؓ کا دور تھا اور اگر حکومت حالات بہتر نہیں کرے گی تو یہ ذمہ داری کوئی اور پورے کرے گا۔چیف جسٹس پاکستان نے لاہور انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

نیب قوانین میں ترامیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک

اسلام آباد: نیب قوانین میں ترامیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے۔ حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں نیب قوانین میں ترامیم پر متفق نہ ہوسکے اور اس حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے، گزشتہ دو ہفتوں سے نیب میں ترامیم کے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کولانے والے آج پچھتارہے ہیں، سعد رفیق

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو لے کر آئے ہیں وہ آج پچھتارہے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے کئی شہروں میں لوڈ شیڈنگ

 لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔بارش ہونے کے باوجود این ٹی ڈی سی اور لیسکو کا بجلی فراہم کرنے والا سسٹم ٹھیک نہ ہوسکا۔ گدو سے رحیم یار خان ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی سزایافتہ کرکٹر کیساتھ تصویر وائرل

شاہد آفریدی کی بی پی ایل پریکٹس سیشن میں بال ٹیمپرنگ میں سزایافتہ اسٹیواسمتھ کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی ہے۔شاہد آفریدی بنگلا دیش پریمیئرلیگ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچ گئے، پریکٹس سیشن میں ان کی بال ٹیمپرنگ میں سزایافتہ اسٹیو اسمتھ کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر نے کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کی پچ پر اعتراض اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کی پچ پر اعتراض اٹھادیا۔ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ پروٹیز بیٹسمینوں نے پاکستانی اٹیک کا اچھے انداز میں سامنا کیا،فاف ڈوپلیسی نے شاندار اننگز کھیلی، بہرحال پچ کا رویہ بہت تبدیل ہوا، میرے خیال میں یہ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کو شادی کی پیشکش

ممبئی: فلم ’راضی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار وکی کشال نے سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی جس پر کترینہ ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران اداکار ...

مزید پڑھیں »

جائیداد تنازع؛ دلیپ کمار اور سائرہ بانو نے بلڈر پر 200 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے بھارتی بلڈر سمیر بھوجوانی کے خلاف 200 کروڑ روپے  ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ بلڈرسمیر بھوجوانی ان کے پالی ہل والے بنگلے کے جعلی کاغذات بناکر ان کا حق چھیننا چاہتا ...

مزید پڑھیں »

سیف علی خان نئی فلم میں ولن کا کردار ادا کریں گے

 ممبئی: بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے پہچانے جانے والے سیف علی خان اب ولن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نئے سال میں ایک نئے چیلنج کے ساتھ سامنے آرہے ہیں جس میں وہ تاریخی شخصیت مراٹھا جنگجو ’تاناجی مرسوری‘ کی سوانح ...

مزید پڑھیں »