Home / 2019 / January / 06

Daily Archives: January 6, 2019

لاہور میں سرکاری اراضی پر تعمیر کهوکهر پیلس خالی کرانے کا حکم

 لاہور: سپریم کورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو کهوکهر برادران کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سرکاری اراضی پر ان کا تعمیر کردہ کهوکهر پیلس بھی خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہریوں کی جائیدادوں پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی کهوکهر برادران کے قبضوں کے خلاف ازخود ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پی کے ایل آئی کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پاکستان کڈنی اینڈ ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، معاشی پیکج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد آج پاکستان پہنچ گئے جب کہ ان کی جانب سے بڑے معاشی پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورے ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا شیخ شاہ رخ خان کے ساتھ جلوے دکھانے کو تیار

ممبئی: دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ عامر خان کے بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’سلیوٹ‘ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ کا نام زیرغور ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلمساز فاطمہ ...

مزید پڑھیں »