Home / 2019 / January / 07

Daily Archives: January 7, 2019

فن کا سلطان

فن کا سلطان تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم تئیس سال قبل 9 جنوری 1996ءکا سورج پاکستان فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ افراد کے لئے ایک نہایت بری خبر لئے طلوع ہوا اس روز اس وقت کے مصروف ترین فلمی اداکارسلطان راہی کو گوجرانوالہ سے لاہور واپس تے ہوئے قتل ...

مزید پڑھیں »

ریاست مدینہ کے لیے یہ کام ضروری ہے

ریاست مدینہ کے لیے یہ کام ضروری ہے تحریر:کرامت مسیح پنجابی کی ایک مشہور کہاوت ہے”بال دا بھج تے ماں دا رج”اس کہاوت سے مراد یہ ہے کہ ماں بچے کا کہہ کر کو ئی چیز لیتی ہے مگر پیٹ اپنا بھرتی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ...

مزید پڑھیں »

صحافی نہیں صحافت بدنام ہورہی ہے تحریر: علی جان

صحافی نہیں صحافت بدنام ہورہی ہے تحریر: علی جان صحافت عربی زبان کے لفظ صحف سے نکلا ہے جس کی تعریف محققین نے مختلف انداز میں کی ہے جن میں سے ایک یہ ہے کہ کسی بھی اخبار، چینل، رسائل، جرائد، مطبوعات، کتب اور خبر رساں اداروں کیلئے خبروں اور ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا دورہ ترکی،پاک ترک لازوال دوستی کی مثال

وزیر اعظم کا دورہ ترکی،پاک ترک لازوال دوستی کی مثال مہر اقبال انجم دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پاکستانی باشندوں کو عزت و احترام حاصل ہے اور پاکستانی وہاں جا کر اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیںوہ ملک امریکہ یا یورپ نہیں بلکہ برادر اسلامی ...

مزید پڑھیں »

وفا کا کوہ ہمالیہ۔ ملک حاکمین خان

وفا کا کوہ ہمالیہ۔ ملک حاکمین خان تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ، ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو شہید کے با اعتماد ساتھی پارٹی کا اہم اثاثہ جیالوں کی شان ملک حاکمین خان گزشتہ شام خالق حقیقی سے جاملے۔ اس کے ساتھ ہی ...

مزید پڑھیں »

عقےقہ نبی اکرم ﷺ کی سنت اور اسلامی ٹےکہ (Vaccination) ہے

عقےقہ کے لغوی معنی کاٹنے کے ہےں۔ شرعی اصطلاح مےں نومولود بچہ / بچی کی جانب سے اس کی پےدائش کے ساتوےں دن جو خون بہاےا جاتاہے اسے عقےقہ کہتے ہےں۔ عقےقہ کرنا سنت ہے، رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام سے صحےح اور متواتر احادےث سے ثابت ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

تین روزہ اسلامی قانون آگاہی کورس برائے وکلاءو طلبائ

تین روزہ اسلامی قانون آگاہی کورس برائے وکلاءو طلبائ شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور شعبہ قانون میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) کے باہمی اشتراک سے تین روزہ اسلامی قانون آگاہی کورس برائے طلباءو وکلاءکے موضوع سے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس ...

مزید پڑھیں »

سوچ سے عاری معاشرہ!

    سوچ سے عاری معاشرہ! (شیخ خالد زاہد) بھیڑ چال ایک محاورہ ہے اور اسکی وضاحت یہ ہے کہ جیسا معاشرہ چل رہا ہو ویسے ہی چلا جائے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہر خاص و عام اس اصطلاح کی گردان کرتا سنائی دیتا ہے یعنی ہم لوگ ...

مزید پڑھیں »