Home / 2019 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2019

مشعل نور

مشعل نور کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org عارفہ حق قلندرہ بے مثال سوختہ عشق میں غرق حضرت رابعہ بصری ؒ خدا کے عشق میں عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس غور و فکر کے بعد اپنی جسمانی کثافت کو لطافت میں بدل کر نقطہ کمال ...

مزید پڑھیں »

آئےن پاکستان کی علمداری اوریا مقبول جان کا جُرم؟

    صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی وقت کی رفتار اپنی ہی انداز مےں اپنا سفر جاری رکھے ہوئے رہتی ہے۔ ےہ ہم انسان ہےں جو اپنی ذات کو معمولات زندگی مےںاِتنا گُم کر دیتے ہےں کہ زندگی مےں سکون کم ہوتا چلا جاتا ہے۔ محبتےں راستے مےں گری پڑی ...

مزید پڑھیں »

شاعر قیمتی سرمایہ ہیں

    شاعر قیمتی سرمایہ ہیں تحریر۔۔۔چوہدرری ناصر گجر پاکستان کی سر زمین جہاں اللہ کے فضل و کرم سے معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے وہیں اس دھرتی نے عظیم سپوتوں کو بھی جنم دیا ہے۔ جن کی قابلیت اور اہلیت کو پوری دنیا نے قبول کیا۔ ...

مزید پڑھیں »