Home / 2019 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2019

صادق آباد میں گیس کی 36 انچ قطر کی مین پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی

صادق آباد: بھونگ سے صادق آباد جانے والی سوئی گیس کی مین لائن پھٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے آس پاس کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سخت کوشش کے ...

مزید پڑھیں »

عمران ہاشمی کے ’جعلی خوبصورت‘ کہنے پر ایشوریا آج بھی غصہ

    ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اداکار عمران ہاشمی کی جانب سے ان کی خوبصورتی کو ’جعلی اورپلاسٹک‘ کی کہنے پرآج بھی غصہ ہیں اور اس بات کو اب تک بھلا نہیں سکی ہیں۔سابق ملکہ حسن ایشوریارائے کا شماربالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ان کے ...

مزید پڑھیں »

راکیش روشن کی طبیعت میں سرجری کے بعد بہتری

    ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار راکیش روشن کے چھوٹے بھائی راجیش روشن کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی  کی طبیعت سرجری کے بعد بہتری کی جانب سے گامزن ہے۔گزشتہ روزاداکارہرتھیک روشن نے اپنے والد کے حوالے سے افسوسناک خبرمداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا ...

مزید پڑھیں »

جہاں کرپشن نظر آئی سخت ایکشن ہوگا، چیف جسٹس

   اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جہاں بدعنوانی نظر آئی اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ میں نجی بجلی گھروں انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو اضافی ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو سیکرٹری توانائی ڈویژن عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

سیاسی تناؤ، وفاق نے سندھ کے 90 ارب سے زائد کے فنڈز روک لیے

    کراچی: وفاق نے سندھ کے 90 ارب روپے سے زائد کے فنڈز روک لیے فنڈز روکے جانے سے سندھ حکومت کا مالیاتی نظام بری طرح متاثرہوگیا جب کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کو بریک لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان جاری تناؤ کی کیفیت ...

مزید پڑھیں »

ریانکا نے نک جونس کو کون سے تین الفاظ میں بیان کیا؟

  بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2019 میں پہلے سے زیادہ بہتر بننے کے حوالے سے پُرامید اور امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ نئی زندگی کی شروعات پر مطمئن اور شکرگزار ہیں۔پریانکا چوپڑا رواں ماہ بھارتی جریدے ووگ انڈیا کے سرورق کی زینت بنیں، جریدے کے لیے اداکارہ کا ...

مزید پڑھیں »

جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور65 کیبن کریو کے لائسنس معطل

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ہمیں پکڑ پہلے لیا اور ثبوت بعد میں ڈھونڈے جا رہے ہیں: سعد رفیق

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت ملک چلانے کے بجائے اپوزیشن بھگانے کے چکر میں ہے اور ہمیں پکڑ پہلے لیا گیا اور ثبوت بعد میں ڈھونڈے جا رہے ہیں۔ریلوے خسارہ کیس میں پیشی کے بعد جیو نیوز سے ...

مزید پڑھیں »

حافظ آباد میں زمین کے تنازع پر ایک شخص نے اپنے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا

    حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے پہلے بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور بعدازاں دوسرے بھائی کو بھی اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں بہا دی۔پولیس کے مطابق گاؤں لکھیا کے رہائشی اصغر کا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام باہر

    میلبرن: بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری ...

مزید پڑھیں »