Home / 2019 / January / 10

Daily Archives: January 10, 2019

تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست واپس لے لی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کا ریفرنس واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ...

مزید پڑھیں »

ملک کا نقصان غریب نہیں سارے بڑے بڑے لوگ کررہے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غریب آدمی نے ملک کا کوئی نقصان نہیں کیا بلکہ سارے بڑے بڑے لوگ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ملک بھر میں جنگلات کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تمام پارٹیوں کے کرپٹ لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں، مشاہد اللہ خان

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام پارٹیوں کے کرپٹ لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں۔کوٹ لکھپت جیل لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی اور معاشی قوت بنانے میں نواز شریف کا ...

مزید پڑھیں »

کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات

 لاہور: العزیزیہ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ان کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔جمعرات کا دن کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقاتوں کے لیے مختص ہے، جس کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کیس: پیپلز پارٹی رہنماؤں ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

پشاور: احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد کردی۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں میاں بیوی کے خلاف 33 کروڑ 21 لاکھ ...

مزید پڑھیں »

دپیکا پڈوکون 2018 کی ’موسٹ اسٹائلش دلہن‘ قرار

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پریانکا چوپڑا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2018 کی سب سے زیادہ اسٹائلش دلہن کا اعزازاپنے نام کرلیا۔ سال 2018 کوبالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ گزشتہ برس بالی ووڈ کی ناموراداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھیں جن میں ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ سارہ خان نے چہرے کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مقبول ڈرامے ’بِدائی سپنا بابل کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ خان نے ہونٹوں کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی۔ڈراما سیریل ’بدائی‘ میں معصوم لڑکی کے کردار نے سارہ خان کوراتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا تاہم ’بدائی‘ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

رنبیر کپور نے’ گلی بوائے‘ کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے فلم ’گلی بوائے‘ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی ریپر ویوان فرنانڈس اور نوید شیخ کے حالات زندگی  پر بننے والی فلم ’گلی بوائے‘  میں رنویر سنگھ ہپ ہاپ گلوکار کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں تاہم اس بات سے بہت ہی ...

مزید پڑھیں »

قلندرز کا انداز بھی قلندارانہ، بھاری نقصان کے باوجود پلیئرز ڈیویلپمنٹ پر کروڑوں خرچ

 کراچی:  قلندرزکا انداز بھی قلندرانہ رہا پی ایس ایل میں سب سے زیادہ خسارے کے باوجود ابتدائی 2 سیزنز میں پلیئرز ڈیولپمنٹ پر ہی20 کروڑ روپے سے زائد خرچ کر دیے۔ لاہور قلندرزکو 2016 کے پہلے ایڈیشن میں سینٹرل پول سے 13 کروڑ61 لاکھ64ہزار113 روپے اور اسپانسر شپ سے 17 کروڑ ...

مزید پڑھیں »

انضمام امریکا میں بچوں کے ’ کوچ ‘ بنیں گے

 لاہور:  ڈومیسٹک کرکٹرز کو مسلسل نظرانداز کرنے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق امریکا میں بچوں کی کوچنگ کیلیے تیار ہیں پی ایس ایل کے ابتدائی میچز چھوڑ کر ایک نجی اکیڈمی میں نوجوان کرکٹرزکی رہنمائی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے اور قومی ٹیموں کی ...

مزید پڑھیں »