Home / 2019 / January / 11

Daily Archives: January 11, 2019

‘جیسے ای سی ایل میں نام ڈالے ہم وزرا کا سندھ میں داخلہ بند کرسکتے ہیں’

کراچی:  سعید غنی کا کہنا ہے وفاقی وزرا کے بیانات پر سندھ کے عوام میں انتشار پیدا ہو رہا ہے، جیسے ای سی ایل میں نام ڈالے ہم بھی وزرا کا سندھ میں داخلہ بند کرسکتے ہیں، قانون ہمیں ایسے وزرا کے سندھ داخلے پر پابندی کی اجازت دیتا ہے۔پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی ہدایت فاروق ستار اور وسیم اختر دیتے تھے، سعید بھرم کا عدالت میں بیان

 کراچی: ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کی ہدایت ندیم نصرت، فاروق ستار، میئر کراچی وسیم اختر، حیدر عباس رضوی اور دیگر دیتے تھے۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم حقیقی کے کارکن کے قتل میں سزا کے ...

مزید پڑھیں »

چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں جب کہ عمران صاحب علیمہ باجی کی چوری پر جے آئی ٹی کب بنائیں گے۔سابق وزیر اطلاعات اور ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنے کی اجازت دے دی

 لاہور: بھارت نے پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستانی انڈس واٹر کمشنر رواں ماہ ہی اپنی ٹیم کے ہمراہ بھارت جائیں گے۔پاکستانی انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کے مطابق بھارت نے پا کستان کو دریائے چناب پر زیر تعمیر ...

مزید پڑھیں »

ناکامی کے باوجود ’’زیرو‘‘سب سے زیادہ آمدنی والی 10فلموں میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’’زیرو‘‘باکس آفس پر ناکامی کے باوجود دنیا بھر میں سب سے زیادہ آمدنی والی 10 فلموں میں شامل ہوگئی۔’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلم’‘زیرو‘‘ سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ تھیں۔ کنگ خان نے ...

مزید پڑھیں »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے۔بالی ووڈ کی ایک اورخوبصورت جوڑی  رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی یہ خوبصورت جوڑی رواں سال جون میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں ...

مزید پڑھیں »

فرحان اختر کا فلم ’ڈان ‘کا دوسرا سیکوئل بنانے کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و اداکار فرحان اختر نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مشہور فلم سیریز ’ڈان‘ کا دوسرا سیکوئل کا بنانے کا اعلان کردیا ہے۔بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور اداکار فرحان اختر ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیر میں ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز؛ قومی کرکٹرز 14 جنوری کو روانہ ہوں گے

 لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر قومی کرکٹرز 14 جنوری کو روانہ ہوں گے۔جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اعلان کردہ 16 رکنی اسکواڈ میں سے گیارہ کرکٹرز اس وقت پہلے سے ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ موجود ہیں جبکہ محمد ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ؛ بین کٹنگ کیچ تھامنے کی کوشش میں ناک تڑوا بیٹھے

برسبین:  بگ بیش میچ کے دوران برسبین ہیٹ کے آل راؤنڈر بین کٹنگ کیچ تھامنے کی کوشش میں ناک تڑوا بیٹھے۔میلبورن رینیگیڈز کے مارکس ہیرس کے اونچے شاٹ کو مڈ وکٹ پر تھامنے کی کوشش میں گیند انگلیوں سے پھسل کر ناک پر پوری قوت سے لگی۔ اگرچہ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

اورنج لائن منصوبے پر اب تک ایک ارب 22 کروڑ ڈالر خرچ ہوچکے: رپورٹ

لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاگت کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔رپورٹ کے مطابق منصوبے پر اب تک ایک ارب 22 کروڑ ڈالر کی رقم خرچ ہوچکی ہے، منصوبہ رواں سال 30 جولائی تک مکمل ہوجائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اورنج لائن منصوبے کی تعمیرکے دوران ...

مزید پڑھیں »