تازہ ترین خبریں
Home / 2019 / February

Monthly Archives: February 2019

بھارتی پائلٹ کی واپسی سے کشیدگی کم ہوتی ہے تو اس پر غور کیلئے تیار ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر گرفتار بھارتی پائلٹ کی واپسی سے کشیدگی میں کمی ہوتی ہے تو اس پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاکہ ’وزیراعظم عمران خان نے پہلے دن کہا تھا ...

مزید پڑھیں »

ایل اوسی پربھارتی جارحیت جاری، شہری علاقوں پرگولہ باری سے متعدد مکانات تباہ

راولا کوٹ: پاک فوج کی جانب سے کرارا جواب ملنے کے بعد بھی بھارتی فوج کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اورلائن آف کنٹرول پر سول آبادی کو بھاری توپخانے سے نشانہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج نے راولاکوٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فضائی حدود عارضی طور پر کھول دی گئی

 کراچی: ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود عارضی طور پر کھول دی گئی ہے۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق سعودی عرب اور یواے ای کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ترجیحی بنیادو ں پر سعودی عرب اور یواے ای کی پروازیں بحال ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرلی، ڈوزئیر پاکستان کے حوالے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کی پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ڈوزئیر پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ بھارتی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی پاکستانی پیشکش قبول کرتے ہوئے ڈوزیئر پر مبنی تحقیقاتی تقاضا سفارتی طور پر پاکستان کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت تنازع کے خاتمے کے لیے کردار کریں گے، صدر ٹرمپ

 واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورت حال پر کڑی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے، مصطفی قریشی

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی فنکار برادری پرزور مذمت کرتی ہے جب کہ پوری قوم اس وقت پاک فوج کیساتھ ہے۔ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عرصہ ...

مزید پڑھیں »

شان کا پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کے لیے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل نے تین مزید اعزاز اپنے نام کرلیے

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے تین مزید اعزاز اپنے نام کرلیے۔انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں کرس گیل بولرزکے اعصاب پر سوار ہوچکے ہیں۔ چوتھے ون ڈے میچ میں انہوں نے  ایک روزہ میچز میں 10 ہزار رنز بنانے اور انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

محمد عمران کا کھیل کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام  

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمران نے کھیلوں کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام دے دیا ۔سابق ہاکی کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور پورے خطے میں امن کا داعی ہے، آئیں اپنے اختلافات بھلا کر پیار محبت اور امن ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی میٹنگ میں بھی بھارت کا رونا دھونا شروع

دبئی: بھارت نے آئی سی سی کے اجلاس میں بھی رونا دھونا شروع کردیا اور انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی پر ہی خدشات ظاہر کردیے۔دبئی میں آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، اس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری ...

مزید پڑھیں »