Home / 2019 / February / 01

Daily Archives: February 1, 2019

جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ صاحب استطاعت لوگ ہی حج کرتے ہیں اور جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا۔پشاور میں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا کہ مدینہ کی ...

مزید پڑھیں »

حج اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک پہنچ گئی

 اسلام آباد: رواں سال سرکاری حج پر اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک جاپہنچی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات بڑھنے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ تحریک انصاف نے کہا ...

مزید پڑھیں »

مالشیا وزیر نہیں عمران خان کو اچھی بات بتاتاہوں، شیخ رشید

 راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مالشیا وزیر نہیں اور وزیر اعظم عمران خان کو ہمیشہ اچھی بات بتاتا ہوں۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ پہلے بھی ریلوے کا وزیر رہا ہوں ،اس مرتبہ وزیر بنا ہوں تو خزانہ خالی ...

مزید پڑھیں »

کوشش ہے معیشت کو بہتری کی طرف لے جایا جائے ،اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے معیشت کو بہتری کی طرف لے جایا جائے۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیرخزانہ اسد عمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے سینٹرز کوسیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے میں بار بار ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کیاجائے، میڈیکل بورڈ کی سفارش

 لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوادی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔ان کے طبی معائنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے امراض قلب کے ماہرین پر مشتمل خصوصی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد پر پابندی؛ احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معافی کے باوجود سرفراز احمد پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے معافی مانگنے کے باوجود سرفراز کو 4 میچز کے لیے معطل کرنے پر ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کے ہاتھوں پٹائی،  ڈیل اسٹین کا ناقد کو باؤنسر

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کے ہاتھوں پٙٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بابر اعظم نے تجربہ کار پیسر کے خلاف دل کھول کر اسٹروکس کھیلے تھے، ناقدین نے ڈیل ...

مزید پڑھیں »

کرپشن اور نسل پرستانہ ریمارکس سے کھیل کی  شہرت داغ دار ہوئی، ڈیوڈ رچرڈسن

دبئی: چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن  کا کہنا ہے کہ کرپشن اور نسل پرستانہ ریمارکس سے کھیل کی  شہرت داغ دار ہوئی۔  ایک انٹرویو میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے واضح کیا ہے کہ ہم نے کھیل کی اسپرٹ کو برقرا راور محفوظ رکھنا ہے، ہم نے ایسے ...

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور ’’لاپرواہ ماں‘‘ کہنے پر پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ میری زندگی سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔کرینہ کپور نا صرف شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں بلکہ اس کے ساتھ وہ اپنے بیٹے تیمور کی بھی پرورش کررہی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ دیا مرزا سے رشتہ کیا ہے؟ ثانیہ مرزا نے وضاحت کردی

ممبئی: بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردی۔بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اورثانیہ مرزا کے خاندانی نام  ایک جیسے ہونے کے باعث اکثر لوگ دونوں کو بہنیں سمجھ لیتے ہیں تاہم ثانیہ مرزا نے اب اپنے دیا مرزا کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »