Home / 2019 / February / 02

Daily Archives: February 2, 2019

ن لیگ اور پی پی پیسے دے رہی ہیں تو وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں، شیخ رشید

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پیسے دے رہی ہیں تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ڈیل ناکام ہوگئی ہے اور ڈھیل کا ففٹی ففٹی پروگرام ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل سے اسپتال میں منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال لاہور منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ نوازشریف کے لئے سروسز اسپتال کا وی آئی روم مختص کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب درخواست مسترد

 لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے لیے نیب کی درخواست مسترد کر دی۔لاہور میں احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کی سماعت کی، نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو ...

مزید پڑھیں »

رواں برس پاکستان میں شدید گرمی اور سیلابوں کا خدشہ

 اسلام آباد: پاکستان فلڈ کنٹرول کے چیئرمین احمد کمال کہتے ہیں کہ رواں سال پاکستان میں شدید گرمی پڑے گی جس کی وجہ سے سیلابوں کا خطرہ زیادہ ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں احمد کمال کا کہنا تھا کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 بھائی جاں بحق

عمر فاروق: آشو خیل میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 سوتیلے بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقے آشو خیل میں سجاد نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس کا باپ سکندر اور 2 بھائی ثاقب اور مشتاق ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میں بہن کے ہاتھوں بھائی قتل

گوجرانوالا: تھانہ کوٹ لدھا میں اقرا نے اپنے آشنا کے کہنے پر بھائی بشارت کا گلہ کاٹ دیا۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ کوٹ لدھا میں دو سال قبل ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ نوجوان کو قتل کرنے والی اس کی سگی بہن اقراء نکلی جس نے اپنی سفاک کارروائی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ فاف ڈوپلیسی اگلے دونوں میچز نہیں کھیلیں گے

پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اگلے دونوں میچز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان کے خلاف اگلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم کیلئے متبادل کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، فاف ڈوپلیسی نے کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا محمد یوسف کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار بھی دے دیا ہے جس میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے بیٹنگ کوچ کے ساتھ ساتھ اسپن بولنگ کوچ اور وکٹ کیپنگ کوچ کے لیے بھی درخواستیں طلب کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا ماہرہ خان کو برانڈ  ایمبیسیڈر برقرار رکھنے کا اعلان

پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے بھی ماہرہ خان کو اپنا برانڈ  ایمبیسیڈر برقراررکھنے  کا اعلان کیا ہے۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھر زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ماہرہ خان پشاور زلمی کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ساتھی کرکٹرز کیساتھ 37ویں سالگرہ منائی

سرفراز احمد کی معطلی کے بعد قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل پیچ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی گئی جس میں قومی ٹیم کے موجودہ کپتان کو ...

مزید پڑھیں »