Home / 2019 / February / 03

Daily Archives: February 3, 2019

بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے، مشعال ملک

اسلام آباد: حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر مشعال ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے دورے ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد لندن روانہ

 لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز لاہور کے علامہ اقبال ائر پورٹ سے قطر ایئرویز کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔ وہ پہلے دوحہ جائیں گے جہاں سے برطانیہ پہنچیں گے۔حمزہ شہباز 10 روز بعد 13 فروری کو ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شٹرڈاؤن ہڑتال

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی آمد پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور بہادر کشمیری اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر غیور کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا استقبال مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال سے کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

میری غلطی پر اپنوں نے ہی مروایا، سرفراز احمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نسل پرستانہ جملے کے معاملے پر اپنوں نے مروایا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ساؤتھ اینڈ کلب قومی ویمن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مشورے دیے، بعد ازاں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں

 کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ساؤتھ اینڈگراؤنڈ کراچی پرکھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پل شرما کے تیسرے استقبالیے کی شاندار تقریب

نئی دہلی: بھارتی کامیڈین کپل شرما کے تیسرے استقبالیے کی شاندار تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔گزشتہ برس دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اورگینی چھاتراتھ کے تیسرے استقبالیے کی ...

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور بھی ’’دبنگ 3‘‘ کا حصہ بن گئیں

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سلمان خان کی سپر ہٹ سیریز ’’دبنگ3‘‘ کا حصہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ سیریز کی دوسری فلم’’دبنگ2‘‘میں اسپیشل نمبر کرنے والی اداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں دبنگ سیریز کے پروڈیوسر ارباز خان سے سیریز کی تیسری فلم’’دبنگ 3‘‘کا حصہ بننے ...

مزید پڑھیں »

فواد خان بالی وڈ خانز سے بڑے اداکار ہیں، بھارتی فلم رائٹر  

لاتعداد  مقبول بالی وڈ فلموں کے رائٹر خالد اعظمی نے فواد خان کو بالی وڈ خانز سے بڑا اداکار قرار دیدیا۔ بالی وڈ فلموں کے رائٹر خالد اعظمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی دورے پر گزشتہ روز واہگہ کے راستے لاہور پہنچے جہاں ان کا استقبال سریستان کے مینجنگ ڈائریکٹر مظہر ...

مزید پڑھیں »