Home / 2019 / February / 09

Daily Archives: February 9, 2019

لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

بلوکی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو این آراو نے ملک کومقروض کیا، ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی سندھ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے فیصلے کو چیلنج کردیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤںٹس کیس میں مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے ساتھ کیس کو نیب کے حوالے کرنے کا حکم بھی دیا ...

مزید پڑھیں »

نقیب اللہ محسود قتل کیس کا واحد چشم دید گواہ لاپتہ

 کراچی: تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان احمد خان ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بے نظیر کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بنچ خوش آئند ہے، وزیر اعظم عمران خان ایف آئی اے کو سپریم ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم اوراس کے بھانجے کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔ بچی کی لاش قریبی فیکٹری ...

مزید پڑھیں »

ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ماضی کویاد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سلمان خان نے اُس وقت ان کا ساتھ دیا اور ان کی اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی ان پر یقین نہیں تھا۔1995 کی سپر ہٹ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ شاہ رخ خان ...

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد دپیکا رنویرسے متعلق شکایت لب پر لے آئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دپیکا میرے اسٹائل کی عادی ہوچکی ہیں کیوں وہ اب مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں تاہم ان کو مجھ سے ایک شکایت بھی ہے۔گزشتہ سال رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی انڈسٹری میں خاصی مقبولیت کی حامل ...

مزید پڑھیں »

یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری ڈکشٹ

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت دنوں تک یقین نہیں آیا تھا کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔بالی ووڈ کی چاندنی سری دیوی کومداحوں سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے تاہم ان کے مداح اورساتھی اداکاروں کے لیے آج ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کیلیے دبئی میں رونقیں بڑھنے لگیں

کراچی / لاہور: پی ایس ایل 4کیلیے دبئی میں رونقیں بڑھنے لگیں جب کہ کپتان محمد سمیع سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے ملکی کرکٹرز پہنچ گئے۔پی ایس ایل فور کیلیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ملکی کرکٹرز دبئی پہنچ گئے، کپتان محمد سمیع اور رومان رئیس کراچی دیگر متعلقہ شہروں سے روانہ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کراچی میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے پرعزم

بوم بوم شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمئَرلیگ میں شرکت کے بعد کراچی پہنچ گئے۔بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹٰیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وطن واپسی پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئن و آرائش پر ...

مزید پڑھیں »