Home / 2019 / February / 10

Daily Archives: February 10, 2019

پی ایس پی کے رہنما عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی: پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی جانب سے چلائی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان ساتویں عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایک روزہ دورے  پر آج دبئی روانہ ہو گئے۔ جہاں وہ آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملیں گے اس کے علاوہ وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں منگل سے پھر بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور پولیس کو اب کارکردگی کے مطابق نمبرز دیے جائیں گے

 لاہور: لاہور میں پولیس کو اچھی کارکردگی پر نمبر کے ساتھ نقد انعامات جب کہ ناقص کارکردگی پر عہدے سے فارغ کردیا جائے گا۔لاہور پولیس کو اب کارکردگی کے مطابق نمبرز دیے جائیں گے، اچھی کارکردگی پر نمبر کے ساتھ نقد انعامات جب کہ ناقص کارکردگی دکھانے والوں کی چھٹی ہوجائے ...

مزید پڑھیں »

بورڈ کا براڈ کاسٹر سے تنازع شدت اختیار کر گیا

کراچی: پی سی بی اور براڈ کاسٹر ادارے میں مالی امور پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا۔گزشتہ برس اپریل میں کیریبیئن کرکٹ ٹیم نے 3 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنے کیلیے پاکستان کا دورہ کیا تھا، چونکہ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ نہیں تھی،اس لیے کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹر سے ...

مزید پڑھیں »

نسلی تعصب پر سخت سزائیں کرکٹرز کی منتظر ہوں گی

لاہور: پی سی بی نے انسداد نسلی تعصب کوڈ جاری کردیا تاہم خلاف ورزی پر سخت سزائیں کرکٹرز کی منتظر ہوںگی۔دورہ جنوبی افریقہ میں کپتان سرفراز احمد کی جانب سے نا دانستگی میں اینڈل فیلکوایو کے بارے میں جملے نسلی تعصب کے الزامات کی زد میں آئے، آئی سی سی نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل: پی سی بی کی جانب سے ’’دورے‘‘ بند

کراچی: پی ایس ایل کے دوران  پی سی بی کی جانب سے’’دورے‘‘ بند کر دیے گئے جب کہ گورننگ بورڈ ارکان کو بھی دبئی نہیں بھیجا جائے گا۔چیئرمین احسان مانی نے پی سی بی کی جانب سے’’دورے‘‘ بند کر دیے ہیں، البتہ فیصلے کا اطلاق اپنے ملازمین پر نہیں ہوگا، ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ تنوشری دتا کو ’می ٹو‘ پر ہارورڈ اسکول میں خطاب کی دعوت

ممبئی: بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف ’’می ٹو‘‘ مہم کا آغاز کرنے والی اداکارہ تنوشری دتا کو ہارورڈ بزنس اسکول میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔گزشتہ برس بالی ووڈ میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے خلاف ’’می ٹو‘‘مہم زوروں پر رہی اور یہ مہم شروع کرنے والی ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثریا بجیا کوہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے

کراچی: پاکستان کی معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے۔پاکستان کی معروف ڈرامہ نگاراورادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے فوری بعد اپنے خاندان کے ساتھ کراچی میں سکونت اختیار کی۔ فاطمہ ثریا ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اوربین الاقوامی اعزازاپنے نام کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ ماہرہ خان کو ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے انہیں یہ ایوارڈ فلم انڈسٹری ...

مزید پڑھیں »