Home / 2019 / February / 11

Daily Archives: February 11, 2019

مشبر حسین سید کی جدیداردو غزل

مشبر حسین سید کی جدیداردو غزل تحریروتنقید: شعبان جھلن شعبان پچھلے کئی دنوں سے اچھا لکھنے کی جستجو میں تھا مگر لکھا نہیں جا رہا تھا۔ یہ کہنا آسانی پیدا کرے گا کہ کوئی اچھوتا عنوان نہیں مل رہا تھا۔”وجود کیا حباب کا،، ڈاکٹر مشبر حسین سید کی سوکھڑی ملی ...

مزید پڑھیں »

محمد مقبول بٹ شہید

محمد مقبول بٹ شہید تحریر:خالد محمودمغل دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی آج آزاد کشمیر ،مقبوضہ کشمیر،پاکستان ودنیا بھر میںمقیم کشمیری شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کا 35واں ےوم شہادت پورے عقیدت واحترام سے منائےں گے۔جگہ جگہ ...

مزید پڑھیں »

ؓ بزدارنہیں بردبار

ؓ بزدارنہیں بردبار عمران خان کی جہدمسلسل سے ملک میں چہروں کی حد تک تو”تبدیلی” آگئی مگر ”عوام” کو فرسودہ ”نظام” سے نجات ملناابھی باقی ہے۔پی ٹی آئی کے لوگ نیاپاکستان بنانے کادعویٰ تو کررہے ہیں مگر ریاستی نظام ہنوزپرانا بلکہ ”پھٹا پرانا” ہے۔عمران خان وزارت عظمیٰ کاحلف اٹھانے کے ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار﴿

﴾ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار﴿ رضوان اللہ پشاوری اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لےے پےدا کیا ہے، قرآن کرےم میں بھی یہ ارشاد فرماےا کہ ” کیاتم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پےدا کیا ہے“نہیں نہیں ہر گز نہیں ،تمام مخلوق ...

مزید پڑھیں »

فنِ تبصرہ نگاری

فنِ تبصرہ نگاری مولانا محمدجہان یعقوب تبصرہ نگاری ایک فن ہے،جس کے اپنے اصول وضوابط،قوانین وقاعدے اور تقاضے ہیں۔فی زمانہ چوں کہ ہر شخص ،مستثنیات کے سوا،تن آسانی کا شکا رہے،اس لیے محنت سے جی چراناایک عام سی بات بن گئی ہے،یہی معاملہ تبصرہ نگاروں کا بھی ہے،کہ وہ تبصرے ...

مزید پڑھیں »

تمام مسائل حل ہوسکتے ہےں!….مگر

تمام مسائل حل ہوسکتے ہےں!….مگر اللہ تعالیٰ جل شانہ نے جب سے بنی نوع انسان کوتخلےق فرماےا ،اس وقت سے لے کرآج تک ،خوشی اورغمی کے لمحات اس کےلئے لازم وملزوم کردئےے گئے۔ہردورمےں انسان کو مسائل کاسامنارہا،چھوٹے،بڑے اورگھمبےرمسائل رہے ،ضروری نہےں کہ انسان کوتمام مسائل سے نجات مل جائے ،ہاں ...

مزید پڑھیں »