Home / 2019 / March / 01

Daily Archives: March 1, 2019

بھارتی پائلٹ کو آج شام واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائے گا

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ کو آج سہ پہر واہگہ سرحد کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوآج شام بھارت کے حوالے کیا جائے گا اور اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کیلئے دنیا بھرسے امن کے ’نوبل انعام‘ کا مطالبہ

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوانے کے فیصلے نے لوگوں کو اتنا زیادہ متاثر کیا کہ دنیا بھر سے انہیں نوبل انعام دینے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھجوانے کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پائلٹ کورہا کرنے کے اعلان کا خیرمقدم

نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پائلٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو مدعو کرنے پر پاکستان کا او آئی سی اجلاس کا بائیکاٹ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو او آئی سی کا مبصررکن بنانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ ہائیکورٹ کا 25 فروری کا ...

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھا، آصف زرداری

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی اور اپنا موقف بتانا چاہیے تھا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں او ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب کہ ابوظبی میں چار میچز کے بعد رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔14 فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے پی ایس ایل فور کا آغاز ہوا تھا، اب جمعے کو وہاں میچز کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کا نمبر ون پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

دبئی: ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا، 2 پوائنٹس کٹوتی کے بعد بلو شرٹس کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کی جعلی لاٹری اسکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر غور شروع کردیا، گورننگ ...

مزید پڑھیں »